حلالہ کی اولاد سود کو جائز قرار دے دیا اور نماز میں سنت نماز کے بعد اجتماعی دعا کو بدعت قرار دیا گیا ہے لیکن پنجاب اور سندھ کے دیوبندی اس پر مختلف کیوں ہیں؟۔ ہالیجی شریف امروٹ شریف اور بیرشریف میں سنتوں کے بعد اجتماعی دعا ہوتی ہے۔ افغانستان، بلوچستان اور پختون خواہ میں ہوتی ہے۔ فیصلہ ہفت مسئلہ رشید احمد گنگوہی اور مولانا قاسم نانوتوی کے پیر نے لکھا ہے اور مولانا اشرف علی تھانوی نے چھپوایا ہے۔ دیوبندیت کے نام پر اپنے گندے کردار کو چھپانا بند کردو۔ یہ ویڈیو کی آواز بھی کسی بڑے دلے کی لگتی ہے اپنی شکل کیوں نہیں دکھاتا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے دیوبندی علماء کرام میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس میں شامل ہوتے ہیں اور قیادت بھی دیوبندی مکتبہ فکر کی مفتی محمود سے مولانا فضل الرحمان تک ڈیرہ کی رہی ہے۔ منافقو! تمہاری کوئی دیوبندیت نہیں ہے۔
Mufti Abdul Wahid Quraishi Sab ko Ulama ki Taraf se unke Amal par Sakht Tanbeeh ||
ستمبر 21, 2025
تبصرہ