تبصرہ
محترمہ یہ معاشرہ کہاں جارہا ہے؟ ایک لکھا پڑھا عالم فاضل بندہ وقت اپڈیٹ پر سندھی اور بلوچ کے خلاف کیا کہہ رہا ہے؟ آپ اس احمد کاشف اور اپنے خیالات کا موازنہ شیتل بانو بلوچ کے حوالے سے کریں دونوں کے خیالات میں بہت فرق ہے اور آپ اس ویڈیو سے خود کو سچا اور اس کو جھوٹا ثابت کررہی ہیں بلکہ قدرت نے خود ہی ثابت کیاہے