تبصرہ عتیق گیلانی
———–
جھوٹ بولنے میں جتنی سبکی ھے اس کے مقابلے میں سچ بولنے میں سرخروئی اور مسائل کا حل ھے ۔
اللہ نے فرمایا کہ ۔ ۔ ۔
” اے ایمان والو بولو بات سچی تمہارے اعمال کی اصلاح کی جائے گی اور تمہارے گناھوں کو معاف کیا جائے گا ”
اللہ کا فرمان سچ ھے ۔
۔ ۔ ۔ اور اگر کشمیری مجاھدین اتنی دخل اندازی آج کریں تو ھندوستان جنگ مسلط کرسکتا ھے ۔
اسحاق ڈار اور امیر خان متقی دونوں کو مذاکرات میں شامل کیا جاتا تو بہتر ھوتا ۔
بھارت بھی افغانستان کی وجہ سے بھڑک مار رھا ھے لیکن خطے میں امن کی سخت ضرورت ھے ۔
اگر TTP موجودہ مشکلات سے دونوں برادر اسلامی ممالک کو غیر مشروط نکالنے کیلئے رضا کارانہ طور سے امن وامان کا اعلان کرتی ھے تو اپنے کارکنوں اور خاندانوں پر بھی رحم ھوگا ۔ ۔ ۔ اور علاقہ بھی مشکل صورت حال سے نکلے گا ۔
اور ۔ ۔ ۔
اس کی وجہ سے اللہ کی طرف سے بھی بڑے اعزازات مل سکتے ھیں۔
Pak Afghan Istanbul talks 3rd round | Pak Afghan Border | clashes | ceasefire | Army | Kabul
جنوری 9, 2026
تبصرہ