تبصرہ عتیق گیلانی
———–
ناصر بیگ صاحب !
آپ کی بات بہت زبردست ھے اور پہلی مرتبہ ایک صحافی نے پاکستان کا بہت اچھا مقدمہ پیش کیا ھے ۔
تقسیم سے پہلے پاکستان کو پروین شاکر اور تقسیم کے بعد ھیمانشی بابرہ بنادیا ھے !
جب کہ پروین شاکر نے بھی اپنی غلطی کا کچھ اعتراف کیا ھے ۔
تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ھے !
آخر میں آپ نے ھلکا اظہار کرکے اچھا کیا اور ۔ ۔ ۔ دونوں طرف کی اچھائی اور برائیوں کی ۔
جب تک درست نشاندھی نہیں ھو تو معاملات ٹھیک نہیں ھوتے ھیں ۔
بھارت اگر امریکہ سے خریداری کرسکتا ھے اور افغانستان کی مدد کرسکتا ھے تو اس کے پیچھے کچھ مشکلات کھڑی نہ ھوں ۔
ٹانک کے جنرل طارق خان نے کہا ھے کہ ھم نے شروع سے کبھی افغانستان اور طالبان پر اعتماد نہیں کیا ھے ۔
اگر ھم نے دل وجان سے واقعی روس اور امریکہ کے خلاف افغانستان کی مدد کی ھے تو کیا مشکل وقت میں امریکہ اور روس ھمارے ساتھ کھڑے ھوں گے !
یا پھر ۔ ۔ ۔ اس انتظار میں ھوں گے کہ جنگ شروع ھو تو پھر افغانستان میں پروکسی کے ذریعے سے ۔ ۔ ۔
انہیں طالبان کو پاکستان کے خلاف لڑائیں گے؟
Pakistan’s Military Response to Afghanistan: A New Era of Conflict
جنوری 7, 2026
تبصرہ