تبصرہ عتیق گیلانی
———-
حامد میر صاحب !
آپ نے زبردست خبر دی ھے اور اس میں زبردست حقائق بھی ھیں ۔
جب پنجاب میں افغانی کپڑا بیچتے تھے جو زیادہ تر لیڈیز ھوتا تھا اور جس طرح کی ٹوپی اور رومال آپ نے پہنا ھے اس سے آپ وھی زنانہ کپڑے فروش ھی لگتے ھیں ۔
ایک وقت وہ تھا کہ جب نوازشریف اور مولانا حق نواز جھنگوی کی بیوہ کو اسامہ بن لادن کی امداد ملنے کے چرچے تھے اور حامد میر نے مولانا فضل الرحمان کو دھمکی دی تھی کہ آپ نے مجاہدین کو سپورٹ نہیں کیا ھے ۔ ۔ ۔
اسامہ بن لادن نے کہا کہ میں مولانا فضل الرحمان کو دیکھ لوں گا ۔ ۔ ۔ اور پھر ۔ ۔ ۔ مولانا عطاء الرحمان کے جواب میں کہا تھا کہ
” شیشے کے گھر سے پتھر مت پھینکو ، مولانا فضل الرحمان سے پوچھ لو کہ GHQ میں اس کو میں لے کر گیا تھا "۔
پھر جب آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ میں اینٹ سے اینٹ بجادوں گا تو حامد میر نے کہا کہ ۔ ۔ ۔ ۔
"طالبان امریکہ نے نصیراللہ بابر کے ذریعے کھڑے کردیئے تھے ملاعمر کو پتہ تھا یا نہیں لیکن امریکہ نے طالبان کو 60 کروڑ ڈالر دیئے تھے”۔
اب حامد میر کا یہ انکشاف بہت اھم ھے کہ ۔ ۔ ۔
"حامد کرزئی نے امریکہ کو بتایا کہ ملاعمر زابل میں ھے اور وھیں تھا لیکن امریکہ جھوٹ بول رہا تھا کہ پاکستان میں ھے اور یہ بہت بڑی گیم تھی کہ اسامہ پاکستان میں تھا اور امریکہ اس کیلئے افغانستان کو تباہ کررہا تھا اور ملا عمر زابل میں تھا اور امریکہ پاکستان میں ھونے کا کہہ رہا تھا "۔
اب جاوید چوہدری نے بھی آرتھر پاؤل کی کہانی لکھ دی ھے ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔
جب بینظیر بھٹو قتل کی گئی تھی تو "اخبار جہاں” جنگ گروپ نے تصویر بھی شائع کی تھی اور یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ افغان فورسز نے نیٹو افواج کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو طالبان کی مدد کررھے تھے اور گھبرائے نہیں بلکہ رنگے ہاتھ سامنے آنے پر مسکرا رھے تھے جس کا مطلب نیٹو اور طالبان کے تعلقات تھے ۔ ۔ ۔ ۔
اور ۔ ۔ ۔ جاوید چوہدری نے لکھا کہ افغانستان میں امریکی حکام اور طالبان دونوں مفتی عبدالرحیم کا یکساں احترام کرتے تھے۔
جب 2007ء میں مولانا فضل الرحمان نے پاکستانی دہشت گردوں کو خراسان کے دجال کا لشکر قرار دیا اور ابن ماجہ کی حدیث کا بھی حوالہ دیا تو کسی بھی میڈیا چینل نے اس کو شائع نہیں کیا !
حالانکہ ۔ ۔ ۔
اس وقت صوبائی حکومت MMA کی تھی ، اپوزیشن لیڈر بھی مرکز میں مولانا فضل الرحمان تھے ۔ ۔ ۔
جس کا خلاصہ یہی نکلتا ھے کہ۔ ۔ ۔
دجالی میڈیا مسلسل فراڈ میں مگن ھے ۔
جب کھلم کھلا کہا جارہا ھے کہ طالبان کو امریکہ کے خلاف پاکستان نے سپورٹ کیا تو یہ کیوں نہیں کہتے کہ امریکہ کے کہنے پر طالبان کے حق میں بیانیہ تشکیل دیا ؟
اس میں شک نہیں کہ ۔ ۔ ۔
بریلوی مکتبہ فکر کی بڑی تعداد ھے خاص طور پر پنجاب میں لیکن ان کا شکوہ ھے کہ میڈیا میں کوریج نہیں ملتی !
جبکہ ۔ ۔ ۔ مولانا فضل الرحمان کے اقدام سے دنیا میں زلزلہ آجانا ھے ۔
دنیا کو پدو مار نہیں بدل سکتے بلکہ بردبار کر سکتے ھیں ۔
غلط بیان بازی بردباری نہیں پدو ماری ھے !
اللہ شعور کھول کر اس قوم کو عالمی اور علاقائی سازشوں سے پناہ دے ۔
——-0——-
Reality of TTA & TTP – Big revelation regarding Mullah Omer’s death – Hamid Mir – Capital Talk
جنوری 6, 2026
تبصرہ