تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———–
پاکستان کے لوگ افغانستان میں شامل ھونے کی کوشش کرتے یا تحریک چلاتے تو پھر یہ سنجیدہ مسئلہ ھوتا !
جب پاکستان وجود میں آیا تو اس وقت بھی پختون قوم نے افغانستان کے ساتھ شمولیت کی کوئی تحریک نہیں چلائی ۔
اگر افغانستان کے حکمرانوں نے انگریز سے رقم لیکر اپنی زمین بیچ دی اور بدلے میں واخان کی زمین لی اور اب ڈالر لے رھے ھیں
تو ۔ ۔ ۔
پختونخواہ کے لوگ کیوں ان کے جبری قبضے کو قبول کریں گے؟
جب انگریز دور سے قبائل سرکاری مراعات لیتے رھے اور افغانستان کے لوگ بھی مراعات لیتے رھے
تو پھر ۔ ۔ ۔
یہ فیصلہ کرنا ھوگا کہ ۔ ۔ ۔
بکاؤ لوگ
مالک بن سکتے ھیں ؟