تبصرہ
امام مہدی غائب کے بعد آج تک یہی خطبہ رہنما ہے آج تک شیعہ کےلئے بھی یہی رہنما اصول ہے اگر بارہ خلفاء کے نام قرآن میں آتے تو ایک چھوٹی سورہ مزید بڑھ جاتی ؟ حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ کو خلافت سپرد کرکے جنت کے سردار ہونے کا ثبوت دیا اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے یزید کے خلاف مزاحمت کرکے جنت کے سردار ہونے کا ثبوت دیا جو صلح اور مزاحمت دونوں کو مانتا ہے تو وہ ان کے پیروکار کہلانے کا مستحق ہے۔ امام حسین کے بعد باقی ائمہ حضرت علی اور حضرت حسن کی مصالحت پر چل پڑے۔ شیعہ حضرات ایک کی مزاحمت کی بنیاد پر پہلے دو اور بعد میں آنے والے 9 کے کردار کو بھی عملی طور پر مسترد کرتے ہیں اور صحابہ کو بھی نہیں مانتے جس کی وجہ سے قرآن سے بھی دور ہیں۔