تبصرہ
پنجاب کی اس بہادر بیٹی کی بدولت پاکستان کے سر کو فخر سے بلند ہونا چاہیئے ہاں میں ہاں ملانے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ مسائل بنتے ہیں عمران خان اور تحریک انصاف سے ہمارا بہت اختلاف ہے اور اختلاف تھا اور اختلاف رہے گا بھی لیکن ایسی بہادر بیٹیاں روز مائیں نہیں جنتی ہیں یہی بہادر مائیں بہادر بچے جنتی ہیں اور اپنی نسل میں خوف وہراس پیدا کرنا بالکل غلط ہے جو لوگ غلط اور اپنے ضمیر کے خلاف بولنے پر مجبور ہوتے ہیں تو اس سے قومیں مرجاتی ہیں پنجاب کا سب سے بڑا تحفہ خطابت ہے اور صنم جاوید ایک بہترین خطیب ہیں اس کی زبان اور خطابت سے زیادہ بہادری قابل قدر ہے