تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———
بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان نے کھل کر فوج سے متعلق ترمیم کی حمایت کی ھے ۔
دوسری طرف مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان نے اگر 243 کی مخالفت کردی تو یہ کسی طے شدہ بات کا نتیجہ بھی ھوسکتا ھے ۔
مسلم لیگ ن کہے گی کہ یہ کریڈٹ ھم بلاول بھٹو کو نہیں لینے دیں گے اور یہ ممکن ھے کہ 26 ویں ترمیم کا داغ دھونے اور انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوانے کیلئے ایسا کیا ھو اور پھر تحریک انصاف کو بحال کرکے اس سے بقیہ مدت میں کام لیا جائے ، جس سے عوامی دباؤ کو بھی کم کرنے میں بہت مدد ملے گی
لیکن !
کچھ تو ھے ۔ ۔ ۔
جس کی پردہ داری ھے !