تبصرہ عتیق گیلانی
———-
ھمیں لگتا ھے کہ سراج الدین حقانی نے قربانی دی ھے اور خاندان کے کئی لوگ شہید کرائے ھیں ۔ ۔ ۔ لیکن
خواجہ آصف کے منہ پر ایک مرتبہ کسی نے سیاھی پھینک دی تھی تو اس نے اس سے زیادہ قربانی نہیں دی ھے ۔
امریکی صدر بش کو عراقی صحافی نے جوتا مارا تھا تو بہت مقبول ھوا تھا !
خواجہ آصف کم عقل ھے
اور امریکہ کے مظالم کو اپنے کھاتے میں ڈال دیا ھے اور سراج الدین حقانی اپنے اوپر سے وہ دھبہ ھٹا رھا ھے کہ ۔ ۔ ۔ امریکہ یا پاکستان کے ایجنٹ کا الزام لگ رھا تھا کہ اس میں کوئی صداقت نہیں ھے ۔ سراج الدین حقانی نے بردبار بن کر اپنا مقصد حاصل کیا اور ۔ ۔ ۔
خواجہ آصف نے پدومار بن کر اپنے حامیوں کو دھچکا پہنچایا ھے ۔
خواجہ سعد رفیق وہ شخص ھے جب طالبان دھشتگردوں نے دوسری پارٹیوں کو نقصان پہنچایا تو ان کی مذمت کردی ! اور ۔ ۔ ۔
بیگم کلثوم نواز نے بھی دھشتگردوں کی بڑی مخالفت کی ۔ ۔ ۔ البتہ شہبازشریف کہتا تھا کہ پنجاب میں مت کرو پنجاب تمہارے ساتھ ھے اور امریکہ کے خلاف کھڑا ھے –
اور ۔ ۔ ۔ عمران خان بھی طالبان خان تھا ۔
آج ایک وزیراعظم اور دوسرا مقبول سیاسی جماعت کا قائد ھے ۔
نوازشریف بھی سائڈ لائن ھے اور جبری حکومتوں کا کمال یہی ھوتا ھے کہ ۔ ۔ ۔
جب اپنے اقدامات اٹھانے پر لوگ بادل نخواستہ مجبور ھوتے ھیں ۔
بردبار اور پدومار اچھے انجام کی امید رکھ سکتے ہیں !
لیکن ۔ ۔ ۔
اپنے آپ کو دونوں بدلیں۔
Why Afghan Interior Minister made a harsh statement about Pakistan?
جنوری 6, 2026
تبصرہ