تبصرہ
اہل سنت نے بھی قرآن کے احکام کو مسالک کے تابع بنادیا ہے۔ اہل تشیع تو پھر ائمہ اہل بیت کو معصوم سمجھتے ہیں۔ علامہ صاحب زندہ باد۔
اب تو علماء نے عالمی سودی بینکاری کو جواز بخش کر سیدھا سیدھا قرآن کے واضح احکام کو مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمن اور شیعہ علماء کے تابع فتوی بنادیا ہے۔