تبصرہ
شگری صاحب! مولانا ابوالکلام آزاد کے ایک منشی محمد اجمل خان نے کتاب "رسول عربی” لکھی ہے اس کو ایک مرتبہ پڑھ لیں پھر بہت کچھ سمجھ میں آئے گا یزید عشرہ مبشرہ سے بھی بڑھ کر ہیں یہ لوگ قرآن حدیث اور صحابہ کو بھی اپنے مقاصد کیلئے ہی مانتے ہیں۔ آنے والی تاریخ کا منظر نامہ یہ ہوگا کہ جاوید احمد غامدی اصل صوفی بہت بڑے اللہ والے تھے اور اس نے ہیرے پیدا کئے اگر ماحول کا منظر ایسا بنے کہ ہیرہ مںڈی سے کنکریوں کو طالبان بناکر کھڑا کیا جائے تو یہ کہیں گے کہ امریکہ اور نیٹو کے خلاف تو یہی لڑے ہیں شیعہ کے خلاف سنی اکثریت کا فائدہ اٹھانے کیلئے حقائق کو اسلئے مسخ کیا جارہا ہے قرآن احادیث اور صحابہ کرام انہوں نے کچھ بھی ماننا نہیں ہے