بونیری صاحب! آپ کا گھر کس نے اڑا دیا تھا ؟ آپ کنجر تھے میراثی تھے کیوں یہ سوال نہیں کرتے؟
منظور پشتین نے کہا کہ امریکہ اور چین کی پراکسی لڑی جارہی ہے کیا اس کا جواب ہے؟۔
رحمان بونیری صاحب ! یہ پروگرام بہت شعور دے گا مشاورت اور تبادلہ خیال واحد راستہ ہے جس سے حالات ٹھیک ہوسکتے ہیں۔ ایک طرف اس میں حقیقت ہے کہ طالبان میں شروع سے وہ لوگ بھی بڑی تعداد میں ہیں کہ اپنے جذبات کی بنیاد پر اٹھے ہیں۔ تاہم اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے مشن میں انتہائی مخلص ہونے کے باوجود اپنی جہالت سے ان کے بہت سارے کام اسلام کے بھی خلاف ہیں۔ اور رحمان بونیری ایک نڈر بہت مخلص اور پشتون قوم کیلئے وقف ہیں لیکن جس طرح طالبان امریکہ کی سی آئی اے سے لیکر ہرطبقہ کے اثرات سے بری نہیں ہیں اسی طرح وائس آف امریکہ کے اثرات سے بری نہیں ہیں اور اب شعور کیلئے اپنے اپنے کمزور پہلو پر قابو کرنے کی اشد ضرورت ہے.