تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
آپ کے دل گردے کی ہمت ہے کہ معاشرے میں یہ خطرناک کیس اٹھاتی ہیں ۔
اور ۔ ۔ ۔
اس صحافت کی تمام لوگوں کو قدر کرنے کی ضرورت ہے کہ کوئی تو اس فریضے کو ادا کررہا ہے ۔
سب کو خیال رکھنا چاہیے یہ معاشرے کے معاملات ریاست اور سیاست سے بالاتر حل کرنے کی ضرورت ہے ۔