کتنا اچھا ہوتا کہ چوہدری صاحب آپ ڈونلڈ ٹرمپ کی گود میں بیٹھ کر یہ خوش خبری سناتے ؟ جب اقوام متحدہ میں جرمنی نے افغان طالبان کے خلاف تعلیم اور دہشتگردی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے قرارداد پیش کی تو 116 ممالک نے پاکستان سمیت ووٹ دے دیا لیکن امریکہ اور اسرائیل نے اس کی مخالفت کی تھی آج سب سے بڑا مسئلہ پاکستان کو دہشتگردی کا سامنا ہے لیکن امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان اس مسئلے میں پھنسا رہے اور جرمنی کی قرارداد میں اس کا کردار دلیل ہے اور بھارت چین ایران روس نے بھی امریکہ کا ساتھ نہیں دیا ہونا یہ چاہیے کہ خطے کے ممالک امریکہ کی بدمعاشی کا مل کر مقابلہ کریں ٹرمپ کا یہ بھروسہ بھی نہیں ہےکہ خود پاکستان کے قبائلی علاقوں پر اپنی کمپنیوں کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح بٹھا دے اور پھر دہشتگردی کا دائرہ پنجاب اور سندھ تک پھیلانے اور غزہ کی عوام کی طرح پاکستان کے لوگوں سے کہہ دے کہ تمہیں ہندوستان میں آباد کرتا ہوں اور پہلے مرحلہ میں ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کو آگے لگائے پھر بھی جاوید چودھری جیسے کہیں گے کہ بہت بڑا سرپرائیز مل گیا ہے اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں
Pakistan hit with 19pc tariff as Trump targets dozens of countries with new duties
اگست 15, 2025
تبصرہ