تبصرہ
حماد صاحب یہ دنیا اتنی بے اعتبار ہوچکی ہے کہ اس بات کا بھی کچھ پتہ نہیں چلتا کہ کسی کو تیار کیا جائے اور پھر قوم پر مسلط کردیا جائے لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ گراؤنڈ پر کیا ہے اور کیا نہیں؟ آج میڈیا میں بتایا جائے کہ اسامہ بن لادن زندہ ہے اور اس نے امریکہ کے لئے کام تھا تو بھی لوگ یقین کرلیں گے اور دوسری طرف عافیہ صدیقی نے کچھ بھی نہیں کیا ہو لیکن مقبولیت دلانے کیلئے سزائیں سنائی ہوں اور جب اس کو نکالا جائے تو اپنی مقبولیت کے سبب سب زیادہ مضبوط ہوجائے اور اقتدار پر بھی قبضہ کرایا جائے کیونکہ ہم سب میڈیا کے محتاج ہیں اور میڈیا کا کردار ہوتا ہے