آدم کا قصہ اور نظریہ ارتقاء
اگست 4, 2026
مرد عورت کا ارتقاء
عظمیٰ رومی
عظمیٰ رومی کا سائنسی پروگرام اچھا۔ سائنس منڈے چڑھی مگر علماء قرآنی کائناتی ماڈل نہیں سمجھتے۔اسرائیلیات کا نبیۖ نے فرمایا کہ ہم نہ تصدیق کرتے ہیں نہ تکذیب۔انسان ایک جان سے پیدا ہیں۔سائنس الحاد کو روکے گی۔ لباس نشانی تاکہ شرم گاہوںکو چھپائیں ۔ ریش پنک زینت اور موسم سے بچاؤ۔ فطری لباس کو جنسی تعلق نے اتارا ۔ پتوں سے موجودہ دور تک۔ اسی جوڑے سے نسل کی بقاء اور نہ ختم ہونے والا ملک ملا ۔ ابوالعلاء معری نے شادی نہ کی۔ قبرپر کتبہ:ہذا جناہ أبی علیّ وما جنیت علی احد”یہ میرے باپ کا گناہ ہے جو اس نے مجھ پر کیا،میں نے یہ گناہ کسی پر نہیں کیا”۔سلیمان و قاسم اور وائٹ ٹیرن کا فرق ؟ ہابیل مقتول خوش توقابیل قاتل پریشان! قرآن کو سائنس سے دیکھا جائے توپہلے جوڑے کا قدرتی لباس ثابت ہوگا اور اس کی ایک نشانی لڑکی کا پردہ بکارت موجود ہے!
ــــــــــ
اخبار نوشتہ دیوار کراچی، شمارہ اگست2026
www.zarbehaq.com
www.zarbehaq.tv
Youtube Channel: Zarbehaq tv
لوگوں کی راۓ