تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
امریکہ نے جاپان پر 15 اگست کو ایٹم بم گرائے تھے ۔ برطانیہ نے ہندوستان کی آزادی کا فیصلہ پہلے کیا لیکن رات 12 بجے تک 15 اگست تک کا انتظار کیا گیا تاکہ یوم سوگ پر آزادی کا جشن منایا جائے ۔
پاکستان اور بھارت دوستی کرلیں اور آپس کی نفرتوں اور دنیا بھر سے دشمنی کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔