سومرو صاحب ! پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نواز ایک دوسرے کے خلاف ضرور بولیں کیونکہ ان کو کوئی سنتا ہی نہیں ہے۔ اگر لڑائی کے بہانے لوگوں کی توجہ ہو تو یہ سستا سودا ہے۔ مقبولیت کیلئے پنجاب کارڈ اور سندھ کارڈ آخری آپشن ہے۔
ایم جبار ناصر (@m.jabbarnasir6368)
سندھ کارڈ کی پیپلز پارٹی کو ضرورت نہیں ھے۔۔ سندھ کی عوام تو اسٹیبلشمنٹ کی اولاد جی ڈی اے’ نون لیگ ‘ ایم کیو ایم ‘ فضل الرحمان سب کو شکست دے کر سندھ میں دو تہائی اکثریت سے حکومت کر رھی ھے
سومرو صاحب ۔۔ ملکہ عالیہ پنجاب میں زاتی حلقے سے الیکشن ہار جائے گی۔۔ آپ وزیر اعظم بننے کی بات کر رھے ھیں۔
عتیق گیلانی کا ایم جبار ناصر (@m.jabbarnasir6368) کو جواب :
آپ کو پتہ نہیں شاید چھوٹے یا احمق ہیں سندھ کارڈ بینظیر بھٹو بھی کھیلتی تھی اور سندھ کارڈ نے نہروں کا معاملہ روکا تھا امداد سومرو اس بات کو سجھتے ہیں جہاں تک پیپلزپارٹی کا تعلق ہے تو یہی آصف علی زرداری تھے جو منصب عہدے کی جگہ اختیار مانگ رہے تھے اور پھر 18 ویں ترمیم بھی کردی لیکن ابھی اتنا کچھ ہورہا ہے اچھا یا برا؟ لیکن آصف علی زرداری کڑک مرغی کی طرح انڈوں پر بیٹھے ہیں ہاہاہا۔