تبصرہ عتیق گیلانی
———–
اگر قرآن کی تفسیر یہی ھے تو پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چنگیزیوں نے بغداد کو تخت وتاراج کیا اب تو ڈیڑھ ہزار سال نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ھوچکے ھیں ۔
انہوں نے پھر اسلام قبول کیا اور علامہ اقبال نے ان کے لئے لکھا کہ پاسبان مل گئے کعبے کو صنم خانے سے !
فتنہ تاتار گزرچکا ھے اور قرآن میں جس وعدالحق کا ذکر ھے اور۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس سے مراد
عالمی اسلامی انقلاب ھے
اور جب وہ برپا ھوگا تو ۔ ۔ ۔
اس کے منکر غامدی اور اس جیسے لوگوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔
روس اور ماسکو ایشیا میں نہیں یورپ میں ھیں ۔ ۔ ۔ جبکہ ۔ ۔ ۔ کارل مارکس اور لینین چینی نسل کے نہیں تھے ! البتہ پہلے چنگیز کے زمانے میں چینیوں نے قبضہ کیا اور پھر روس نے اپنا نظریاتی حصار اور فتوحات قائم کیں۔
جاوید احمد غامدی کا سب سے بڑا مسئلہ جھوٹا بیانیہ ھے
بکتا رھتا ھے کہ ۔ ۔ ۔ میں نے یہ لکھا اور میں یہ کہتا ھوں ۔ ۔ ۔ لیکن جب پھنس جاتا ھے ۔ ۔ ۔ تو کہتا ھے کہ اور لوگوں نے بھی یہ بات کہی ھے ! تو صاف بول دو کہ
ان کی تحقیقات نقل کررھا ھوں ۔
ایک جگہ مقابلہ ھورھا تھا کہ کون زیادہ بڑا گو کا ڈھیر کرتا ھے تو ایک شخص نے دوسرے کے گو پر پدو مارنے شروع کردیئے ۔ ۔۔ تو دوسرے نے پکڑ لیا کہ ۔ ۔
دوسرے کے گو پر کیوں پدو مار رھے ھو ؟
غامدی صاحب !
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے معراج کو خواب کہتا ھے ۔ ۔ ۔
لیکن ۔ ۔ ۔ چلو خواب ھی سہی تو پھر اللہ نے اسلام کے غلبے کا خواب دکھایا ۔ ۔ ۔ تو وہ نہیں مانتا !
لیکن یوحنا کے خواب کو مانتا ھے ! اور وہ بھی غلط اور گمراہ کن تعبیر کرکے ۔
اللہ نے قیامت سے پہلے تمام بستیوں کو تباہ کرنے یا سخت عذاب کا فیصلہ کیا ھے ۔
وَ اِنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوْهَا قَبْلَ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ اَوْ مُعَذِّبُوْهَا عَذَابًا شَدِیْدًاؕ-كَانَ ذٰلِكَ فِی الْكِتٰبِ مَسْطُوْرًا 0
(سورہ بنی اسرائیل:58)
یزید کے دور میں مدینہ میں واقعہ حرہ اور عبدالملک بن مروان کے وقت میں عبداللہ بن زبیر کی مکہ میں شہادت کے سانحہ سے مختلف ادوار میں یہ سلسلہ چل رھا ھے چنگیزی خاندان نے پہلے لوگوں کو تباہ کیا اور پھر خلافت عثمانیہ کے نام سے خلافت قائم کی ۔
قرآن کہتا ھے کہ ۔ ۔ ۔
ھمارا ارادہ ھے کہ جن کو کمزور بنایا جارھا ھے ان لوگوں کو امام بنائیں اور وارث بنائیں۔
آج مسلمانوں اور کمزور لوگوں سے وعدہ پورا ھوگا !
لیکن !
جاوید غامدی انتہائی مکار انسان ھے ۔ ۔ ۔
ایک مشن پر لگا ھوا ھے کہ
مسلمان اور اسلام کا چیپٹر ختم ہوچکا ھے ۔
ارے جب ختم ہوچکا ھے تو جان چھوڑ دو ! بک بک کرنے کا کس نے ٹھیکہ دیا ھے؟
جب کہ قرآن کی تعلیمات کو بھی مسخ کررھا ھے۔
فرعون کے عقائد حضرت موسیٰ علیہ السلام کے نام سے بیان کرنے کی ضرورت نہیں ھے۔
😱Yajooj Majooj Ka Fitna Aa Chuka‼️| یاجوج ماجوج کی حقیقت | Javed Ahmed Ghamidi
اکتوبر 31, 2025
تبصرہ