تبصرہ عتیق گیلانی
مولانا فضل الرحمان نے بینکوں کی زکوۃ کو شراب کی بوتل پر آب زم زم کا لیبل قرار دیا تھا لیکن پھر جب حکومت میں شامل ھوا تو زکوۃ کمیٹی کے چیئرمین اپنی جماعت سے بنائے پھر وہ شراب گنے کا رس بن گیا ۔
ایک بینک کے ملازم نے اپنی مسجد کے مولانا کی تقریر سن لی تھی کہ بینک کے سائے میں گزرنا بھی بہت بڑا گناہ ھے اور نوکری چھوڑ دی لیکن جب عمران خان نے مساجد کے آئمہ کیلئے دس ہزار جاری کئے تو وھی مسجد کا امام بینک سے پیسے لینے جاتا تھا ۔
جب مولانا سمیع الحق کے مدرسہ کو حکومت نے زکوۃ کی بڑی رقم دی اسلئے کہ طلبہ زیادہ تھے تو پھر مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے اپنے مدرسے کے لئے بھی رقم کا مطالبہ کیا تھا ۔
مولانا فضل الرحمان کی بات کو زیادہ سنجیدہ مت لیں ۔ ۔ ۔
مریم نواز کے ساتھ اچھے مراسم تھے آج کل لفٹ نہیں مل رھی ھے ۔ ۔ ۔ اور بس !
Maulana Fazlur Rahman vs Maryam Nawaz – Sending Pakistani troops to Gaza? – Hamid Mir
جنوری 6, 2026
تبصرہ