تبصرہ عتیق گیلانی
———-
ناصر بیگ صاحب !
آپ ایک معقول ولاگر ھیں ۔
لیکن ۔ ۔ ۔
بعض چیزیں عموم البلوئ ھوتی ھیں ۔
جنرل حمید گل مرحوم نے کہا تھا کہ ایک قائداعظم لیڈر تھے اور دوسرے امیرالمومنین ملاعمر باقی کسی کو میں لیڈر نہیں مانتا !
حالانکہ ۔ ۔ ۔
اگر پاکستان میں قائداعظم کی PHD پر پابندی ھے تو وہاں شاید طالبان بھی ملاعمر کی PHD پر بھی پابندی لگائیں گے ۔
ھر قوم میں کوئی خوبی اور کوئی خامی ھوتی ھے ۔
احمد جاوید نے بڑا اچھا ولاگ کیا ھے وہ سن لیں ۔
ہمارے ھاں ایک ایسی قوم بھی ھے جس میں ساری دنیا کے برعکس اگر ٹرمپ کے چوتڑ بجاکر اس سے ٹرمپ نکالا جائے تو اس میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے ۔
خدارا یہ مہم مت چلاو کہ ۔ ۔ ۔
ٹرمپ کو پاکستان سے ھی آئین میں 28 ویں ترمیم کرکے 2028 ء میں ٹرمپ کو تیسری مرتبہ کا صدر بنادو۔
اسلیے کہ ۔ ۔ ۔
مقامی سطح پر تو گیدڑ سنگھی کی ھوا چھوڑنے میں اقدار پر فرق نہیں پڑتا !
لیکن ۔ ۔ ۔
بین الاقوامی گیدڑ سنگھی چھوڑنے پر ھم بہت بدنام ھونگے۔
Trumps Third Term and the Rise of the Jewish Third Temple
جنوری 8, 2026
تبصرہ