تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
——–
حماد صاحب !
منصوبہ کیا ھے اور کیا نہیں ھے؟ اللہ جانے ۔ ۔ ۔
لیکن !
جہاں تک عدلیہ اور جمہوریت کا تعلق ھے تو وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ لائے اور آرمی چیف کو وزیراعظم لائے تو یہ جھولا کب تک چلے گا ؟
اگر ایک شفافیت آجائے تو بہتر ھوسکتا ھے اور عدالت کا فوکس چند افراد پر رھتا ھے ۔
اگر عوام کو انصاف دلانے پر عدلیہ اور صحافت کی توجہ ھو تو اچھا ھے ۔
چار پانچ افراد کیلئے 25 کروڑ لوگوں کو انصاف دینے پر توجہ نہیں دی جارھی ھے ۔