تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———–
18 ویں ترمیم کے خلاف عمران خان اور تحریک انصاف کا اپنے دور میں بس چلتا تو اس وقت اس نے 27 ویں ترمیم لانی تھی ۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی ایکسٹینشن دینے اور پھر تاحیات پیشکش بھی کردی !
اچھا ھے ! ھماری جمہوری قیادتوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ لیلائے اقتدار کے حوالے سے معشوقہ اور عاشقہ ھی ھوئی تھی ۔
جب ان میں باقاعدہ نکاح ھوگا تو ۔ ۔ ۔ ۔
عشقیہ حرکات میں کچھ گزارا کریں گے ۔
جب جنرل ضیاء الحق حادثے کا شکار ھوا تو پیپلزپارٹی نے مٹھائیاں بانٹیں !
اور ۔ ۔ ۔
اگر خدانخواستہ اب کوئی حادثہ ھوگیا تو پتہ نہیں قوم کہاں تک جائے گی؟
اللہ کرے اقتدار کیلئے نفرتوں میں اضافہ نہیں ھو
اور ۔ ۔ ۔
پاکستان کی تمام قوموں میں محبت پیدا ھو ۔