تبصرہ عتیق گیلانی
———–
مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے لوگوں کو بہت تحفظات ھیں اور اس سے نکلنے کیلئے یہ تجویز رکھے کہ اب کی دفعہ کی ترمیم میں
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں ایک دن کا اضافہ بھی نہیں ھونا چاھیئے ۔
اور
اگلے آرمی چیف کیلئے حکومت اپوزیشن اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے اتفاق رائے سے آرمی چیف کی تقرری کو آئین کا حصہ بنایا جائے ، تاکہ پاکستان کی عوام سیاسی جماعتوں اور اداروں میں ایک زبردست اعتماد کی فضا بنائی جائے ۔
اگر مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن لیڈر اور مدارس کی رجسٹریشن کی قیمت پر سودے بازی کرلی ۔ ۔ ۔ جو نظر آرھا ھے ۔
اور ۔ ۔ ۔
یہ اس کے مقابلے میں بہت چھوٹی بات ھے کہ ۔ ۔ ۔
جب مريم اورنگزیب کی بدلتی ھوئی پرچی سے PDM بنائی تھی !
تو ۔ ۔ ۔
مولانا کی سیاست کا فاتحہ پڑھنے کے بعد قبر میں دفن کرنے کے بھی مترادف ھوگا ۔
چھوٹے لوگوں کی طرف سے دھوکہ بڑی بات نہیں ھوتی ۔ ۔ ۔
لیکن !
بڑے لوگوں کی بداعتمادی سے قوم اور ملک کا اعتماد ھل جانا ھے ۔
Maulana Fazlur Rehman and PTI on the Same Page Over 27th Amendment
جنوری 10, 2026
تبصرہ