تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———–
جب متحدہ مجلس عمل کے ڈھیر سارے علماء نے عہدے کی خواہش چھوڑ کر وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی کی امامت میں صوبائی حکومت چلائی ۔
اور ۔ ۔ ۔
اعظم سواتی نے ووٹ خرید کر سینیٹ کی نشست حاصل کرلی ۔
اور ۔ ۔ ۔
انہوں نے دیکھا کہ منافع بخش وزارتوں اور عہدوں پر خاندان کے لوگوں کا حق ہے تو پھر مسجد میں امامت کیلئے بھی طلحہ محمود کو آگے کردیا ۔
لیکن !
طلحہ محمود بھی ڈر کر بھاگا کہ کہیں کل مردوں کو نہلانا سپرد نہیں کردیں ۔
مولانا صاحب کہاں تک علماء بچاروں کو پہنچا کر دم لیں گے ؟
————