تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
————
دنیا اور اس خطے پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگجویانہ ذہنیت کا سایہ ہے ۔
اسلئے ۔ ۔ ۔
ممالک میں تجارت کے بجائے جنگ وجدل کا سلسلہ جاری ہے ۔
جب یہ سایہ ہٹ جائے گا تو امن اور تجارت کا بھی راستہ کھلے گا ۔
طاہر خان صاحب !
آپ اپنی آواز کو اور عوام کی آواز ضرور پہنچائیں ۔
————