تبصرہ عتیق گیلانی
———–
جب تک مردہ گدھے کو کنویں سے نہیں نکالا جائے ، تو پانی نکالنے سے کچھ نہیں ھوگا !
اس طرح جب سود کو اسلامی بنادیا ھے ، تو پہلے اپنی اس ابلیسی حرکت سے رجوع کرنا ھوگا
اور ۔ ۔ ۔
اس سے رجوع کئے بغیر استغفار کی نوٹنکی کا کوئی فائدہ نہیں ھے ۔
جس طرح 26 ویں آئینی ترمیم نے پارلیمنٹ اور سینیٹ کے ذریعے عدالت کو مسخ کردیا ھے ۔ ۔ ۔
ویسے ھی مفتی تقی عثمانی نے سود کو جواز بخش کر اسلامی معاشی نظام کو مسخ کیا ھے ۔
علماء کرام اور مفتیان عظام نے مفتی تقی عثمانی کی سخت مخالفت بھی کی
لیکن !
جس کے پیچھے عالمی یہودی قوتوں کا ھاتھ ھو تو اس کی وقتی طور پر چل جاتی ھے
لیکن !
نیویارک کے الیکشن میں یہودی سرمایہ داروں کا بستر گول ھونے کیلئے ایک علامتی اور عملی شکست شروع ھوگئی ھے ۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خراج عقیدت پیش کرنے کی سعادت ھمارے ارباب اختیار کو حاصل ھوئی ھے ۔ ۔ ۔ تو وہ ان کے مقابلے میں بجا طور پر اس کے مستحق بھی ھیں ،
اور یہ میں مذاق نہیں کررھا ھوں بلکہ ۔ ۔ ۔ دل سے اور سنجیدگی سے کہہ رھا ھوں ۔
اس نے ظہران ممدانی جیسے غریب کا راستہ نہیں روکا جبکہ ھمارے ھاں الیکشن کے ساتھ بہت شرمناک کھلواڑ کیا گیا !
وھاں خواجہ آصف اور عطا تارڑ نہیں ھیں !
اور یہاں صحافت اور سیاست کے لبادے میں کچرا ھے ، جس کو جلانے کا وقت بھی آیا چاھتا ھے ۔
لیکن !
علماء نے ایک طویل عرصے سے اسلام کیساتھ جو کیا ھے اور جو کررھے ھیں تو اگر مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمن ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاھو کو اپنے کاندھوں پر چڑھا دیں تو ۔ ۔ ۔ یہ کچھ بھی برا نہیں ھوگا ۔
اسلئے کہ ۔ ۔ ۔
حقائق معلوم ھونے کے باوجود مسلمان خواتین کیساتھ حلالہ جیسی لعنت کا سلسلہ جاری رکھا ھوا ھے ۔
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے کردار پر داد و تحسین 💖
جنوری 11, 2026
تبصرہ