تبصرہ عتیق گیلانی
یہ ولاگ نہیـــں ھے ۔
نہیں ھے ۔ نہیں ھے ۔
نہیـــں ھــــے ۔
یہ ایک بہت بڑا وسیع و عریض اور آسمانوں سے بلند ترین اور زمین کے اندر سے گہرا ترین انقلاب ھے ۔
جو ھندوستان اور پاکستان کے لوگوں کا دل و دماغ درست کرکے پوری دنیا میں رحمت کی وہ برسات ھے ، جس کی وجہ سے بنجر زمین سر سبز و شاداب بن جائے گی ۔
بہت زبردست انقلابی اور حکمت و دانائی سے بھرپور باتیں ۔
جب حق آتا ھے تو باطل بھاگ جاتا ھے ۔
جب روشنی آتی ھے تو پھر اندھیرا ٹھہر نہیں سکتا ھے ۔ حسن نثار نے زندگی کی دانش کی ساری جمع پونجھی ھندوستان اور پاکستان کی عوام کے سامنے رکھ کر تبدیلی کا آغاز کردیا ھے ۔
محترمہ عارفہ خانم کے خلوص نے برصغیر پاک و ھند کے لوگوں پر شعور و دانش کی بجلیاں گرادی ھیں ۔
صحافی حضرات ھی حکمرانوں کے دل ودماغ بدلتے ھیں اور عوام پر ان کی دانش ھی راج کرتی ھے ۔
صحافت کا پہیہ اس پروگرام نے گھما دیا ھے ، اب کوئی نفرت نہیں چلے گی نفرتوں کو شکست فاش ھوچکی ھے ،
محترم جناب حسن نثار اور محترمہ عارفہ خانم نے بازی جیت لی ھے ۔
ھم شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
انسان ، انسان کے روپ میں بدلنا شروع ھوگئے ۔
پاسبان مل گئے صحافت کے میدان سے اور حق یہی تھا کہ صحافت ھی سے شعور بدلنے کا آغاز ھو جاتا جو ھو چکا ھے ۔
تاریخ کے گوشوں میں ڈھونڈ نکالیں ۔
لیـــــــــکن !
اس پائے کی صحافت کہیں بھی نہیں ملے گی ۔
دنیا کی تاریخ تبدیل کردی ھے ۔
Superpower का उड़ा दिया फ़्यूज़ Iran बनेगा Next Superpower? India vs Pak | Hassan Nisar Exclusive
مئی 13, 2026
تبصرہ