امریکہ کی مخالفت کے نام پر جہاد سے جتنے افغانی. اور پاکستانی مارے گئے کیا اب سیاست کے نام پر یہی ہوگا؟
اپریل 17, 2022

Jihad, Jihad, Jihad, Jihad, USA, USA, USA, Politics of Pakistan, Politics of Pakistan,, imported government, imported government, Pakistan Army, Pakistan Army
امریکہ کی مخالفت کے نام پر جہاد سے جتنے افغانی. اور پاکستانی مارے گئے کیا اب سیاست کے نام پر یہی ہوگا؟
تحریر: سید عتیق الرحمن گیلانی
امریکہ نے جنرل پرویز مشرف کی تائید سے افغانستان پر حملہ کیا تو پرویز مشرف Jihad کے صدارتی ریفرنڈم میں عمران خان پیش پیش تھا عدالت نے پرویز مشرف کو قانون سازی کی اجازت دی
Jihad
روس نے. یوکرین پر حملہ کرکے بہت سے لوگوں کو Jihad افغانستان ، عراق ، لیبیا اور شام کی طرح دربدر کردیا، امریکہ کے مظالم کیساتھ کھڑا ہونا. غلط تھا اورروس کے مظالم کیساتھ کھڑا ہونا بھی غلط ہی ہے
Jihad
سفید ہاتھی امریکہ اپنے مفادات کی خاطر دوغلی پالیسیاں اختیار کرتا ہے اور مسلمانوں. اور دوسرے انسانوں کو آپس میںوحشی جانوروں کی طرح لڑاتا ہے، اچھے انسان اور مسلمان بن جائیں!
اسلام کا چہرہ. مذہبی طبقات نے خود مسخ کرکے Jihad رکھ دیا ہے اگر اسلام کے درست نظام کو دنیا کے سامنے پیش کیا جائے تو ہندوستان، امریکہ ، اسرائیل ، یورپی یونین اور دنیا کیلئے قابل قبول ہوگا
Jihad
Test
پیپلزپارٹی دورِحکومت میں میموگیٹ. پرسپریم کورٹ نوازشریف آرمی چیف کیساتھ کالا کوٹ پہن کر گیا ۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز منتخب صدر زرداری کو. سڑکوں پر گھسیٹنے، پیٹ چاک اور چوکوں پر لٹکانے کی بات کرتا. تھا اور اب تحریک انصاف کے وزیر غلام سرور اور شہر یارآفریدی نے پارلیمنٹ پر خود. کش، مراد سعید نے غداروں کو ڈی چوک پر لٹکانے کی بات کردی۔
پہلے نوازشریف اور بینظیر بھٹو ایکدوسرے کوامریکہ واسرائیل. کا ایجنٹ کہ, تے تھے اور اب عمران خان اور. متحدہ اپوزیشن ایکدوسرے کو امریکہ و اسرائیل کا ایجنٹ کہتے ہیں۔ امریکی نام پر مذہبی ماراماری کے بعد سیاسی ماراماری ہوگی۔ قطری Jihad خط کے بعد مجھے کیوں نکالا؟ اور دھمکی خط کے بعد مجھے کیوں نکالا؟۔ قوم پرستانہ .جذبے میں لڑائی کی جان نہ تھی تو سیاسی نظریات اور مفادات کے نام پر ایکدوسرے کیخلاف. لہو گرمایاجارہا ہے۔ عمران خان نے سوشل میڈیا کے خلاف جو ذہن بنایا تھااب اسکے خود شکار ہیں۔
٭٭
Test
ہرکٹھ پتلی صحافی ماحول بناتا رہا کہ” آرمی چیف کو برطرف نہ کردیا جائے”۔ صابر شاکرنے کہاکہ ”بزدار کی برطرفی سے معاملات ٹھیک ہوگئے ”۔ شف شف کرتا عمران شفتالونہیں بول سکا۔ سینٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کو اقلیت میں بدلا گیا تو اعلانیہ کہتے تھے کہ سینیٹرز ضمیر کے مطابق. فیصلہ کرینگے۔ عمران خان کے ہاتھ کے طوطے اُڑ ے تو فوج کو جانور کہہ دیا۔ اگر سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا دانہ عمران خان نہ چگتے اور Jihad جانبدار وں کو فارغ کیا ہوتا تو اپنی. حکومت کو اوچھے ہتھکنڈے سے ہٹانے اور اقتدار سے ہاتھ نہ دھلتے ۔
ایرانی گیس و پٹرول سے عوام کیلئے امریکہ کو ناراض کیا ہوتا تو قوم ساتھ کھڑی ہوتی۔ بھارت اور چین بھی ساتھ دیتے ۔جمعیت کے کارکن Jihad اسلام آباد نہ پہنچتے تو عمران خان نے ہنگامہ کھڑا کرتا تھا۔طوطا حمزہ شہباز ، مینا مریم نوازنے حالات کی نزاکت کو دیکھ کرPDMکو چھوڑ کر لاہور میں رُکنے. کا فیصلہ کردیا اوریہ مولانافضل الرحمن کیساتھ دھوکہ تھا۔
اخبار نوشتہ دیوار کراچی۔ شمارہ اپریل 2022
www.zarbehaq.com
www.zarbehaq.tv
https://www.youtube.com/c/Zarbehaqtv
لوگوں کی راۓ