پوسٹ تلاش کریں

مراد سعید، فیاض الحسن چوہان اور ڈاکٹر عامر لیاقت خالی پاکستان میں نہیں بھارت میں بھی ہیں۔ 

مراد سعید، فیاض الحسن چوہان اور ڈاکٹر عامر لیاقت خالی پاکستان میں نہیں بھارت میں بھی ہیں۔  اخبار: نوشتہ دیوار

پاکستان جتنے کا تیرا رکھشا بجٹ (دفاعی بجٹ) ہے نا، اتنے کی شیونگ ہمارے یہاں مرد کروالیتے ہیں ۔ جتنے کے بم تم لوگ بنارہے ہو نا، اتنے کے بچے پٹاخے پھوڑدیتے ہیں ہمارے یہاں دیوالی میں۔ نواز شریف پاکستان کا سب سے امیر انسان 9ہزار کروڑ کا اسامی، اس سے زیادہ ہمارے یہاں لیکر بھاگ جاتے ہیں ۔ ایک بات اور جتنی تمہارے یہاں آبادی ہے اس سے زیادہ ہمارے یہاں جیل میں قیدی ہیں اگر سب کی سزا معاف کردی جائے تو یقین مانو صبح تک پورا پاکستان صاف کردیا جائے گا۔ اب شروع تم نے کیا ہے جو کھیل خون سے وہ مہا شیوراتی پر تمہاری بھسم سے ختم ہوگا ۔ ایڈوانس میں ہیپی مہا شیوراتی بھارتی اداکارہ

اس پوسٹ کو شئیر کریں.

لوگوں کی راۓ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اسی بارے میں

اداریہ نوشتہ دیوار شمارہ مئی 2025
پیراورنگزیب شاہ ،پیر رفیق شاہ، سیدارشد حسین ، حافظ عبدالقادر، خالد آفریدی سمیت13شہداء
ہندو مذہب کی کتب میں مہدی کا نام ”برہمن کلا”