پوسٹ تلاش کریں

Ten Question from Mubashir Ali Zaidi raised by Atheist and reply thereof by Syed Atiq Ur Rehman Gilani, Is it-true that Abdul Muttalib was Mushrik? The solution regarding establishment of Shia Sunni Block be also studied here.

Ten Question from Mubashir Ali Zaidi raised by Atheist and reply thereof by Syed Atiq Ur Rehman Gilani, Is it-true that Abdul Muttalib was Mushrik?  The solution regarding establishment of Shia Sunni Block be also studied here. اخبار: نوشتہ دیوار

Keywords: Shia Sunni Block, Sipa e Sahaba, Mubashir Ali Zaidi, Atheist, Londi, Halala, Nikah, Women Rights in Islam, Talaq, Divorce, Khula, Shia Sunni Block, Shia Sunni Block, Shia Sunni Block, Shia Sunni Block, Shia Sunni Block, Shia Sunni Block, Sipa e Sahaba, Sipa e Sahaba, Sipa e Sahaba, Sipa e Sahaba, Sipa e Sahaba, Sipa e Sahaba, Halala, Halala, Halala, Halala, Halala, Halala, Halala, Halala, Halala, Halala, Women Rights in Islam, Women Rights in Islam, Women Rights in Islam, Women Rights in Islam, Women Rights in Islam, Women Rights in Islam

ملحدین کے ایک گروپ کے چند سوالات کا ترجمہ رقیب اللہ محسود کی تجویز پر مفصل جواب دیا گیا ہے

معروف صحافی امریکہ میں مقیم جنگ گروپ کے مبشر علی زیدی (Mubashir Ali Zaidi)کی طرف سے چند سوالات۔
کوئی بتاسکتا ہے کہ دین ابراہیمی کیا تھا؟
کیا یہ توریت، زبور اور انجیل آنے کے باوجود برقرار رہا؟
پچھلی شریعت کو اگلی منسوخ کردیتی ہے، کیا یہ بات درست ہے؟
درست ہے تو دین ابراہیمی کیسے برقرار رہا؟
تاریخ طبری کے مطابق رسول کے دادا عبدالمطلب مشرک تھے؟
تاریخ طبری غلط ہے تو کیا عبدالمطلب دین ابراہیمی پر تھے؟
عبدالمطلب دین ابراہیمی پر تھے تو ان کی زندگی میں ان کا بیٹا ابولہب کیسے مشرک ہوگیا؟
عبدالمطلب کے کون کون سے بیٹے دین ابراہیمی پر تھے اور کون کون مشرک ہوا؟

Mubashir Ali Zaidi


کیا رسول پاک ولادت کے دن سے نبی تھے یا نبوت کے اعلان کے دن یہ اعزاز ملا؟
نبوت کے اعلان والے دن نبی بنے تو وجہ تخلیق کائنات کیوں کہا جاتا ہے؟
ولادت کے دن سےso نبی تھے تو نبی کا نکاح کافر یا مسیحی نے کیسے پڑھایا؟
بی بی خدیجہ کلمہ پڑھ کے مسلمانso ہوئی تھیں۔ وہ دین ابراہیمی پر یا مشرک تھیں؟
کیا دین ابراہیمی والوں کو مسلمان ہونے کے لیے کلمہ پڑھنا پڑتا تھا؟اگر اسلام دین ابراہیمی کا تسلسل ہے تو کلمہ کیوں پڑھنا پڑتا تھا؟
اگر دین ابراہیمی دوسرے مذاہب جیسا تھا تو اس. کے ماننے والوں نے soمشرکوں، کافروں اور یہودیوں کی طرح اسلام کی مزاحمت کیوں نہیں کی؟

test


نوٹ: وزیرستان کے صحافی. رقیب اللہ محسود کی تجویزso پر جواب لکھا گیا ہے اور نئی نسل کو باطل مذہبی انتہا پسندی اور باطل الحاد پسندی کے رحجانات سے بچانا اور. اسلام کیso درست تصویر کو پیش کرنا ایک فریضہ ہے۔ آج ہمیں پھر جنگ کی طرف دھکیلاجارہاہے جس میں پختون مورچہ اورپاکستان میدان بنے گا، خدانخواستہ۔
الجواب۔ سید عتیق الرحمن گیلانی

Mubashir Ali Zaidi


سوال کرنے والا دین وشریعت کی بنیادی تعلیمات سے نابلد ہے۔
دین اور شریعت میں بہت بڑا بنیادی فرق ہے۔ حضرت آدم. سے لیکرپیغمبر آخر زمان حضرت محمدۖ سب انبیا کرام کا دین ایک ہی ہے اور اس کی قرآنی آیات میں متعددso مرتبہ بہت زبردست. وضاحت ہوئی ہے۔ البتہ ہر ایک نبی کی شریعت اور منہاج میں فرق ہے۔ پاکستان کا آئین ایک ہے لیکن اقتدار. کیso دہلیز تک پہنچنے والی مختلف پارٹیوں کا منشور اور طریقہ کار اپنا اپنا ہوتا ہے۔ جب ایک آئین کے اندر رہتے ہوئے ایک وقت میں مختلف پارٹیوں کی گنجائش ہے تو ایک ہی دین میں مختلف ادوار کے انبیا کرام کیلئے مختلف شریعتوں اور طریقہ کار کی گنجائش کیوں. نہیں ہوسکتی ہے؟۔ اگر کوئی اس بات پر اعتراض کرے گا کہ ایک آئین کے تحت مختلف منشور رکھنے والی پارٹیوں کو. باری باری کیسے برسراقتدار میں آنے کی گنجائش ہوسکتی ہے

test


تو اس کو جدید دور کے جدید. ماحولso سے بالکل جاہل ہی تصور کیا جائے گا لیکن جب ایک دین میں مختلف شریعتوں کی گنجائش کا مسئلہ آتا ہے تو جس کو بات سمجھنے. کی بجائے انکار کی عادت ہو تو وہ حقیقت نہ مانے گا۔حضرت یوسف علیہ السلام کے دور میں جو شریعت تھی،اسکے منہاج میںso تعظیم کیلئے سجدے کی گنجائش تھی لیکن رسول اللہۖ نے اپنی شریعت میں اس کی گنجائش ختم کردی۔ امریکہ میں پہلے غلاموں لونڈیوں کی خرید وفروخت کی گنجائش تھی اورابراہم لنکن نے اس قانون کا خاتمہ کردیا۔ تورات میں ہفتے کے دن مچھلی کے شکار پر پابندی تھی اور قرآن میں نہیں۔

Mubashir Ali Zaidi

اگر کوئی قانون کسی قوم کے .مخصوصso حالات کے پیشِ نظر تشکیل دیا جاتا ہے اور پھر دوسرے نبی کے دور میں حکم بدل جاتا ہے تو اس کی وجہ سے انسانوں پر اچھے اثراتso ہی مرتب ہوئے ہیں۔ اس مختصر تمہید کے بعد ایک ایک بات کا جواب دیکھ لیں۔دین ابراہیمی وہی تھا جو آدم سےso محمدۖ تک سب کا تھا۔توریت، زبور، انجیل اور قرآن تک بالکل بھی دینِ ابراہیمی برقرار تھا اور ہے۔ البتہ شرعی احکام اور منہاج میں وقت کیساتھ ساتھ ہر دور میں فرق آیا ہے۔

Mubashir Ali Zaidi


قرآن میں بھی واضح ہےso کہ .یہود ونصاری اور مشرکین سب کا دعوی ہے کہ وہ دین ابراہیمی پر ہیں لیکن اللہ نے فرمایا کہ ابراہیم یہودی، نصرانی اور مشرکso نہ. تھا بلکہ دین حنیف کا پیروکار تھا۔ جس طرح آج مختلف فرقوں کے لوگ یہ دعوی کرتے ہیں کہ دیوبندی، بریلوی، شیعہ اور اہلحدیث سب. مسلمان ہیں لیکن اس حقیقت سے بھی انکار نہیں ہوسکتا ہے کہ نبیۖ کا تعلق ان فرقوں سے نہیں تھا۔
یہودی، عیسائی اور مشرک سبھی خود کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی طرف منسوب کرتے تھے۔

test

انفرادی اور اجتماعی طور پر. ان سب میں ایسے لوگso بھی تھے جن کا عقیدہ اور ایمان بالکل سلامت اور ٹھیک تھا اور ایسے لوگوں کی بھی بڑی اکثریت تھی .جن کے عقیدے اور ایمان soبگاڑ کا شکار ہوچکے تھے اور اس کی تفصیل قرآن میں بہت وضاحت کیساتھ موجود ہے۔ آج کے غالی .فرقہ پرستوں اور سلامتso ایمان وعمل والے مسلمانوں میں بھی دونوں طرح کے لوگ موجود ہیں اور قرآن وسنت میں یہ واضح ہے .کہ کچھ عرصہ کے بعد پہلے soبھی لوگ بگڑتے رہے ہیں اور اس میں اچھے لوگوں اور بروں کے نمونے اس کی نشاندہی کرتے ہیں۔

test


تاریخ طبری عقیدے کی کتابso نہیں ہے لیکن. جس طرح ابلیس فرشتوں کی فہرست میں شامل ہوگیا تھا، حالانکہ وہ جنات میں سے تھا۔ اسی طرح مشرکین کی اکثریت کیso وجہ. سے تاریخ طبری. میں حضرت عبدالمطلب کو soمشرکین سے منسوب کیا گیا ہے لیکن اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ حضرت عبدالمطلبso کا عقیدہ بھی بگڑ چکا تھا۔ اگر آذر کا بیٹا حضرت ابراہیمso موحد ہوسکتے تھے، حضرت آدم کا بیٹا قابیل بے عمل اور حضرت نوح کا بیٹاso کافر ہوسکتا .تھا تو عبدالمطلب کے بیٹے کا مشرک ہونا کونسی بڑی بات ہے؟۔ ایک پارسی کا بیٹا پونجا جناح ہوسکتا ہے. اور قائد اعظم .محمد علی جناح کی. بیٹی دینا جناح پارسی کیساتھ مذہب چھوڑ کر شادی کرسکتی تھی تو ابولہب کیلئے کیسے سوالso ذہنوں میں اٹھ گیا ہے؟۔ لادینوں کے بیٹے دیندار اور دینداروں کے بیٹے کیا موجودہ دور میں لادین نہیں ہیں؟۔

Mubashir Ali Zaidi

قرآن میں اللہ نے واضح کیا: وما کنا معذبینso حتی نبعث رسولا ”اور ہم عذاب. نہیں دیتے یہاں تک کہ کسی رسول کو مبعوث نہ کردیں”۔ القرآن حضرت عبدالمطلب، حضرت عبداللہ، حضرت آمنہ اور نبیۖکی بعثت سے. جو بھی پہلے فوت ہوگئے ، ان پر اتمامِ حجت نہیں ہوئی تھی۔ اگر ان کا عقیدہ soاور عمل اچھا تھا تو وہ دینِ ابراہیمی پر ہی تھے۔ صحابہ کرام میں حضرت ابوبکر اور کچھ دیگر لوگ بھی شروع سے بتوں کے پجاری نہ تھے اسلئے کسی تامل کے بغیر ہی انہوں نے رسول اللہۖ کے دین کی تصدیق کی۔ آج بھی مختلف فرقوں اور ہندوں تک میں بھی ایسے لوگ ملیں گے جن کے شرکیہ عقائد نہیں ہیں۔

test


ابولہب مشرک تھا یا نہیں لیکنso کافر ضرور تھا اسلئے کہ رسول اللہۖ کی دعوت کا انکار کردیا۔ حضرت عباس کی نبیۖسے مکمل ہمدردی تھی لیکن بظاہر مشرکوںso کا شروع میں اس .وقت ساتھ دیا جب غزوہ بدر ہوا تھا۔ ابوطالب نے نبیۖ کا کھل کر ساتھ دیا اور مشہور یہ ہے کہ آخر میں soدینِ ابراہیمی پر ہونے کا اقرار .کیا تھا اور اللہ نے مسلمانوں کے بھی دینِ ابراہیمی پر قرآن میں ہونے کی وضاحت ہے۔ حضرت علی کے خلاف بغض رکھنے والوں نے حضرت ابوطالب کی بھی زبردست مخالفت کی تھی۔

Mubashir Ali Zaidi


نبیۖ ولادت سے پہلے نبی تھے، دو مرتبہso آپ کا شق صدر ہوا تھا۔ جب تک نبوت کیلئے وحی کے نزول اور تبلیغ کرنے کا حکم نہیں ملا تھا تو نبوت جس مقصد کیلئے ہوتیso ہے اس. کا اظہار نہیں ہوا تھا۔ کائنات کی ترقی وعروج کی مثال ایسی ہے کہ جیسے کوئی پرائمری سکول میں soداخلہ لیتا ہے، مڈل اور ہائی. سکول کے بعد کالج اور یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرتا ہے اور پھر اپنے فرائض منصبی کے ادائیگی شروع کرتا ہے تو کہا جاسکتا ہے. کہ جس بچہ یا بچی کا داخلہ جس نصب العین کیلئے پہلے دن سکول میں داخلے کے وقت تھا اس کا مقصد اس وقت سے شروع ہوا۔

Mubashir Ali Zaidi


کائنات کی پہلے بھیso اہمیت اپنی جگہ پر. تھی لیکن حضرت ابراہیم سے پہلے اور بعد میں جتنے مراحل سے یہ دنیا گزری ہے اور پھر نبیۖ کی بعثت اور قرآن کےso نزول سے آج تک اور آج ک.ے بعد قیامت تک جس فرائض منصبی سے آشنا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ اگر ہم نے قرآن اور فطرت سے درستso آگہی لے لی تو پھر ہمارے. لئے نبی ۖ کا وجہہ کائنات ہونا زیادہ مشکل نہیں لگے گا۔ جب پاکستان اپنے مقصد کی تکمیل کیلئے درست ہوگا تو پاکستان. کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا ہی نہیں بلکہ ہندوستان بھی ضم ہونے میں انشا اللہ دیر نہیں لگائے گا۔

test


بی بی خدیجہ دین ابراہیمیso پر ہوں یا مسیحی ہوں مگر عقیدہ سلامت تھا جب ہی تو نبیۖ کا انتخاب کیا۔ جو تثلیث کے قائل اورنہ بتوں کی پوجا کرتے تھے۔ نکاح پڑھانے کا soمروجہ طریقہ تو نبوت کی بعثت کے بعدبھی نہیں تھا۔ اسلام. کی بنیادی تعلیم میں یہی بات ہے کہ جب میاں بیوی بننے کیلئے ایجاب. و قبول ہوجائے اور کچھ لوگوں کو اعلانیہ پتہ چل جائے کہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں تو یہ نکاح ہے۔ نکاح مولوی سے پڑھانsoے کا مروجہ طریقہ بہت بعد میں رائج ہوا ہے۔ وزیرستان کا ایک جدیدتعلیم یافتہ پاگل تھا۔ وہ ایسی حالت میں کسی گاں میں پہنچا کہso داڑھی بڑھ چکی تھی تو گاں والوں نے مولوی سمجھ کر کہا کہ ایک نکاح پڑھانا تھا اور شکر ہے کہ آپ آگئے۔

test

اس کو نکاح پڑھانا نہیں آتا تھاso اور لڑکی اور لڑکے .کو آمنے سامنے بٹھاکر لڑکی سے پوچھا کہ تم نکاح کیلئے راضی ہو؟ اور پھر لڑکے سے کہا کہ. تمہیں قبول ہے۔ رضامندیso کے اظہار اور قبول کرنے کے بعد لڑکے سے کہا کہ تم اس کیساتھ .یہ کام کروگے اور لڑکی سے کہا کہ تمہیں بھی اس طرح یہ کام کرناso پڑے گا۔ پھر دعا کرائی۔ لڑکی کے .باپ کو غصہ آیا اور کہا کہ تم لال کتاب سے مسئلے نہ بتاتے تو اس کے قابل ہوتے کہ تمہیں مار مارso کر تمہاری پسلیاں توڑ دی جاتیں۔ یہ لطیفہ نہیں حقیقی واقعہ ہے، جس کو پہلے بھی لکھ چکا ہوں۔

test


وزیرستان کے جاہلوں کو بھی نکاح ک.ے بنیادی چیزوں کا پتہ ہے لیکن مولوی نے جو ماحول بنایا ہے تو وہ مذہبی جہالتوں کو نہیں سمجھتا ہے۔ امام حسن کے نزدیک نکاح کیلئے. دوگواہ بھی ضروری نہیں ہیں اگر پہلےso باہمی رضامندی سے نکاح ہو اور بعد میں اس کا اعلان ہوجائے تو بھی ٹھیک ہے۔ اہل تشیع. کا جاہل مذہبی طبقہ یہ سوال اٹھاتا ہے soکہ اگر ابوطالب مسلمان نہیں تھے تو پھر نکاح پڑھایا تھا وہ کیسے درست ہوا تھا؟۔ حالانکہ. جس مذہب میں متعہ اور لونڈی کا تعلق بھی درست ہو تو اس میں اس قسم کے سوالات اٹھانا جہالت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔

Mubashir Ali Zaidi

اسلام میں تمام مذاہب. اور انسانوںso کی طرف سے جو بھی شریعت و قانون میں نکاح ہو وہ جائز ہے اور ملحدین مذہب کو نہیں مانتے لیکن ان کا بھی نکاح جائز ہوتا ہے۔ اسلام میںso داخل ہونے سے پہلے جو دین ابراہیمی پر نہیں بھی تھے تو ان کا نکاح جائز ہے۔ اگر اسلام یہ تصور رکھتا کہ نکاح کیلئے. کوئی دوسرا soمذہب قابلِ قبول نہیں تو کوئی اسلام میں داخل ہونے کی کوشش بھی نہ کرتا اسلئے کہ وہ ناجائز آبا واجداد کی اولاد کہلاتا۔

Mubashir Ali Zaidi

ایک قادیانی مذہب ایسا ہے جس. میںso یہ مشکل موجود ہے اسلئے مرزا غلام احمد قادیانی نے کہا تھا کہ جو مجھے نہیں مانتا ہے وہ رنڈیوں کی اولاد ہیں۔ جن کےso باپ دادوں. نے مرزا غلام احمد قادیانی کو نہیں مانا تھا اور پھر وہ قادیانی بن گئے تو اپنے مذہب کے مطابق ان کے باپ دادا کے soنکاح پر اس کا بہت. برا مذہبی اثر پڑے گا۔ ملحدین قادیانیوں کو سپورٹ کرنے کی وجہ سے مذہبی عقائد اور شریعتوں کے بارے میں نئے افکار کے مالک بن رہے ہیں۔

test

کلمہ پڑھنے کیلئے تو ہمارے. مسلمانوںso کو بھی سکھانا پڑھتا ہے لیکنso عربوں کی زبان میں بتوں اور دوسرے معبودوں کا انکار اور اللہ کے معبود ہونے کا اقرار. کلمہ تھا۔ عربیso جملہ آج زبانوں پر نہیں چڑھتا۔ وزیراعظم عمران خان کیلئے حلف کے الفاظ تک پڑھنے مشکل تھے۔ یہ جہالت والی باتیں ہیں۔
آج بھی بہت سے .لوگوں کے عقائدso مشرکوں، یہود ونصاری اور مجوسیوں سے بھی زیادہ بگڑے ہوئے ہیں لیکن کلمہ گو بھی ہیں۔دین ابراہیمی کا تسلسل. بھی یہودso ونصاری اور مشرکین کے ہاں موجود تھا لیکن غالی لوگوں نے عقائد اور ماحول کو بگاڑنے میں اپنا اپنا کردار ادا کیا تھا۔ اگر تسلی ہوگئی تو فبہا ورنہ پھر دیکھیں گے۔


www.zarbehaq.com www.zarbehaq.tv

اس پوسٹ کو شئیر کریں.

لوگوں کی راۓ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

اسی بارے میں

مولانا فضل الرحمن کو حقائق کے مفید مشورے
حکومت وریاستIMFسے قرضہ لینے کے بجائے بیرون ملک لوٹ ماراثاثہ جات کو بیچے
ملک کا سیاسی استحکام معاشی استحکام سے وابستہ ہے لیکن سیاسی پھنے خان نہیں سمجھ سکتے ہیں؟