پوسٹ تلاش کریں

قطری خط کے بعد دھمکی خط : ہاہاہاہاہاہا

قطری خط کے بعد دھمکی خط : ہاہاہاہاہاہا اخبار: نوشتہ دیوار

Imran Khan, Threatening khat Imran Khan, Threatening khat Imran Khan,Threatening khat Imran Khan,,Threatening khat Imran Khan,,Threatening khat Imran Khan, PTI, PTI,PTI,PTI,PTI,PTI,PTI,PTI,PTI,PTI,PTI,PTI,PTI,PTI,PTI, PTI, Shahbaz Shareef, Shahbaz Shareef, Shahbaz Shareef, Shahbaz Shareef, Shahbaz Shareef, Shahbaz Shareef, Shahbaz Shareef, PDM, PDM, PDM, PDM, PDM, PDM, PDM, PDM, PDM

قطری خط کے بعد دھمکی خط : ہاہاہاہاہاہا Imran Khan
جمہوری شکنجوں کے نام پر ہیں بدترین ہتھکنڈے Imran Khan

تحریر: سید عتیق الرحمن گیلانی

شہبازشریف پہلے وزیراعظم بنتا Imran Khan ، مریم نواز نے کہا تھا کہ عمران خان کو شہید نہ ہونے دینگے ،PDMنے استعفیٰ نہ دیااورPTIنے دیدیا

زرداری کو باپ پارٹی کا بیٹا کہنے والی مریم نواز بھگوڑے باپ کی جگہ باپ کو باپ بنانے پر خوش ہے اسلئے ایاز صادق نے کہا: ”باپ کے کردارکادعویدار خالدمگسی عمر میں مجھ سے3 سال چھوٹا ہے”۔

Test

قطری خط کے بعد دھمکی خط آیا ۔مجھے کیوں نکالا کی رٹ اور چھانگا مانگا کی سیاست جاری ہے۔ عدالت پر حملہ اور سیاست پر آئی ایس آئی کے تحت قبضہ کرنیوالا آئینے میں اپنی شکل نہیں دیکھتا۔ ناظم جوکھیو کی بہیمانہ تشدد سے شہادت جیسے مسائل سے سرکاری اور سیاسی اشرافیہ کاکوئی سروکار نہیں ۔عمران خان نے فسٹ کزن طاہر القادری کیساتھ پارلیمنٹ پر حملہ،PTVپر قبضہ کیا۔27مارچ کو انصار الاسلام کے تیل میں بھگوئے ڈنڈوں .سے ڈرایا نہ ہوتاتو ہلچل مچادیتا۔ طاہرالقادری جہاز سے نہیں اُتر رہاتھا۔ عمران خان اقتدار کے کیکر پرچڑھ کر اُترنہیں رہاتھا۔ صحافی عارف حمید بھٹی نے پوچھا کہ عمران خان نے کس طرح جانے کا فیصلہ کیا؟۔

Test

خبروں میں کچھ صداقت تھی؟۔ توفواد چوہدری کا کہنا تھا کہBBCنے جھوٹ پھیلایا۔ عارف حمید نے پوچھا کہ یہ Imran Khan فیصلہ عمران خان نے کیا یا میرے جیسے کسی. دوست نے مشورہ دیا؟۔ فوادچوہدری کے لمبے آنوں اور زبانی اقرار نے اس کی تصدیق کردی کہ جبرہوا ہے اوراس کوقبول بھی کیا ہے۔ جنرل ایوب خان، ذوالفقار علی بھٹو،جنرل ضیاء الحق، نوازشریف، جنرل پرویز مشرف ، عمران خان کے بعد اب متحدہ اپوزیشن نے دائمی .حکومت کا خواب دیکھنا شروع کردیا مگراپنے ماضی سے کچھ بھی سبق نہیں سیکھا۔ تحریک انصاف اور دوسروں.کو عوام کی فکر ہے اور نہ عوام ان کی سیاسی لڑائیوں پرمررہی ہے۔ بقیہ صفحہ 3 نمبر4

Test

بقیہ… قطری خط کے بعد دھمکی خط ہاہا ہاہا……
اسلام اس ملک کی بنیاد ہے اور Imran Khan اسلام کو جتنا غیرفطری بنادیا گیا ہے. وہ ہمارے معاشرے کا ایک روگ ہے۔ مذہب کارڈ کواسی لئے سیاست میں گالی. سمجھا جاتا ہے کہ پاکستان کی بنیاد سے لیکر آج تک عوام کیساتھ کھلواڑ ہوتا رہاہے۔ بڑی تعداد میں عوام کاگھر بار، کاروبار ، رشتہ. داروں، قبیلوں ، جانوں اور عزتوں کی قربانی دیکر ہجرت کرنا مذاق نہ تھا لیکن اسلام کے نام پر عاشق نامراد کی طرح صرف ایمانی. جذبوں کی خاک چھانتے رہے۔ جب تک ان بنیادی ایشوز کی طرف قوم کو متوجہ نہیں کیا جائے جن کی وجہ سے مسائل کا شکارہیں تو بات نہیں بنے گی۔


دھمکی خط کسی سیکرٹ ایکٹ کے. تحت لوگوں کو دکھانے کا نہیں لیکن تحریک لبیک کا معاہدہ قوم کو نہیں دکھایا گیا۔ قطری خط کی جگہ عدالت نے اقامہ پر فیصلہ دیدیا. تو بھی نوازشریف روتا پھر رہا تھا؟۔ پارلیمنٹ میں جو تحریری دستاویزات پڑھ کر سنائی تھی وہ دوبارہ پارلیمنٹ میں سنائیں ۔ قطری. خط اور اس کی حقیقت کو دیکھ لیں اگر پھر ثابت ہوجائے کہ نوازشریف کیساتھ زیادتی ہوئی ہے تو اس کا ازالہ ہونا چاہیے لیکن سچ کا پتہ چلناچاہیے۔

Threatening khat Imran Khan

_ وزیراعظم کا بہت بڑا حلف نامہ_
صدر عارف علوی کے بارے میں میڈیا پر اطلاعات تھیں. کہ وہ اپنے ضمیر اور منصوبے کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لیں گے۔سابق وزیراعظم عمران خان کا ذاتی اور جماعتی Imran Khan احسان تھا کہ عارف علوی کو صدر .مملکت بنایا گیا تھا۔ جب صدر مملکت عارف علوی. نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا تو وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اسمبلی توڑنے کی تجویز میں حلف کی پاسداری کی تھی؟۔ شہباز شریف سے Imran Khan حلف لینے کے بجائے بیماری کا بہانہ کیا تو کیا یہ اپنے حلف کی پاسداری ہے؟۔ ایسے حلف اٹھانے کا کوئی فائدہ ہے؟۔


حلف نامہ کے الفاظ اتنے گہرے. اور مشکل ہوتے ہیں کہ بسا اوقات حلف لینے والا اور جس سے حلف لیا جاتا ہے دونوں اس کا درست تلفظ پڑھنے سے بھی عاری ہوتے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ حلف سے زیادہ شیروانی اور اچکن پر توجہ دی جاتی ہے۔ حلف کے اندر جو عہدلیا جاتا ہے ،اس میں آئین، قانون، دستور اور اسلام کی بار بار تکرار ہوتی. ہے اور اپنے ذاتی، گروہی اور ہر قسم کے انتقامی جذبے سے بالاتر ہوکر اپنے فرائض کے انجام دینے اور اپنی تمام تر صلاحیتوں .کو بروئے کار لانے کے جو جملے ادا کئے جاتے ہیں ،ان پر عمل در آمد تو بہت ہی دور کی بات ہے۔ ان کا تصور اور خیال بھی دل ودما غ سے بہت. مشکل سے گزرتا ہے اور بڑی بات یہ ہے کہ آئین وقانون اور اسلام کی آپس میں بھی کوئی مطابقت نہیں ہے۔.

Threatening khat Imran Khan

کیا آئین اسلامی جمہوری ہے؟
آئین پاکستان1973کو جماعتوں نے اکثریت سے بناڈالا تھا۔ لیکن اس آئین کو اسلام کے مطابق بنانے کی کوشش کس نے کی اور کب کی ہے؟ اور جب قرآن نے چور کی سزا ہاتھ کاٹنے کی رکھی ہے تو ہماریImran Khan اعلیٰ عدالتوں میں اس کیلئے کوئی گنجائش بھی ہے؟۔ عدالتیں چور کو جیل بھیج دیتی ہیں لیکن قرآن میںچور کے ہاتھ کاٹنے کاحکم ہے۔ تمام ارکان پارلیمنٹ، صدر، وزیراعظم، گورنر، وزیراعلیٰ ، سپیکر، چیف جسٹس،آرمی چیف جب آئین کی پاسداری کا. حلف آئین ، قانون اور اسلام کے مطابق لیتے ہیں تو کیا انہیں قانون اور اسلام میں کوئی فرق دکھائی نہیں دیتا ہے؟۔ جاہل ہوتے ہیں یا پھر وہ جان بوجھ کر جاہلیت، ہٹ دھرمی اور ڈھیٹ پن کا مظاہرہ کرتے ہیں؟۔


اگر ہمارا عدالتی نظام اسلام کے مطابق ہے تو سپریم کورٹ اور شریعت کورٹ جدا جدا کیوں ہیں؟۔ جب قانون اور اسلام میں تضادات ہیں تو آئین کو ٹھیک کرنے کی کوشش کس کی ذمہ داری ہے؟۔ پارلیمنٹ کے ممبروں میں اسلام اور قانون کی سمجھ بوجھ نہیں ہوتی ہے تو وہ اسلام کے مطابق قانون. سازی کس طرح سے کرسکتے ہیں؟۔ کفر اور اسلام کے درمیان ایک بیچ کی چیز منافقت ہے جو کفر سے بھی زیادہ خطرناک ہے ۔ ہمارا پورانظامImran Khan منافقانہ ہے اور اس کوکفرو نفاق سے نکال کراسلامی آئین اورقرآن وسنت کے مطابق کرنے کی ضرورت ہے۔

Threatening khat Imran Khan

اسلامی اور عام قوانین میں فرق
قرآن وسنت میں قتل، اعضاء کاٹنے، چوری، زنا، زنابالجبر، فسادفی الارض ، خواتین پر بہتان اور جن چیزوں کی سزائیں واضح ہیں۔ پارلیمنٹ کا کام یہ تھا کہ ان پر جوں کے. توں قانون سازی کرکے عمل کیا جاتاتاکہ ریاست مدینہ کا ماڈل پاکستان کے ذریعے پوری دنیا کے بھی سامنے آجاتا اور ہمارا اشرافیہ اور حکمران طبقہ عوام کی دہلیز پر عدل وانصاف پہنچانے کا پابند ہوتا اور عوامی جذبات سے کھیلنے کے روز روز ڈرامے نہ ہوتے۔ پارلیمنٹ، عدلیہ، فوج اور سول بیوروکریسی اپنے اپنے حدود میں اپنے اپنے فرائض انجام دیتے۔ طبلے بجابجا کر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی خوشامد اور مخالفت کی کوئی ضرورت بھی نہ پڑتی۔Imran Khan
جن چیزوں کا تعلق قانو

ن سے ہے تو جس طرح صلح حدیبیہ کا معاہدہ قانون تھا، یہود کیساتھ میثاق مدینہ قانون تھا۔ اسلام سے پہلے حلف الفضول اہل مکہ کا قانون تھا۔ آج بین الاقوامی ممالک. کیساتھ ہمارے روابط کے قوانین ہیں اور ہمارے مختلف ادارے اپنے سرکاری قوانین کے مطابق چل رہے ہیں اور دنیا میں جتنے سڑک کے. ٹول ٹیکس، ایکسپورٹ ایمپورٹ کے قوائد وضوابط اور قوانین ہیں وہ ہم بھی اسلام کے آئینے میں اپنے لئے بناسکتے ہیں اور جو داخلی. اور خارجہ پالیسی ریاست مدینہ نے بنائی تھی تو اس نے دنیا کی دو سپرطاقتوں ایران وروم کو شکست سے دوچار کیا تھا تو اس کے اصول عوامی تھے۔

Threatening khat Imran Khan

جیسے عوام ہیں ویسے ان پر حکمران ہیں
جس طرح چور، ڈاکو، سود خور، دھوکے باز اور حرام خور اپنے بال بچوں کے پالنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہیں اسی طرح سے ہماری حکومت وریاست نے پاکستان کی عوام پر احسانات. کرکے ان کی زندگی میں بہت زیادہ آسانیاں پیدا کی ہیں۔خود ہر قسم کی مشکلات اور سختیوں کا سامنا کرکے پاکستان کو ایک .ترقی یافتہ ملک سے بھی زیادہ اوج ثریا پر پہنچا دیا ہے۔ اشرافیہ نے بڑی کرپشن کی لیکن نچلے طبقے غریب غرباء تک جس کا جہاں تک بس چلا ہے اس نے اپنی صلاحیت اور استعداد کے مطابق بہت مشکل سے اس ملک کو بخشا ہے۔ اسلئے حلف ناموں اور شخصیت کے کردار میں تضادات کا بھی پتہ نہیں چلتا ہے۔ Imran Khan


ہر آنے والی حکومت کے دور میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہوئی ہے اور ہر آنے والے نے پہلے سے بہت زیادہ سودی قرضہ لے کر ملک اور قوم کا بیڑہ غرق کرنے میں بہت زیادہ کردار. بھی ادا کیا ہے۔ سیدھے طریقے سے تلاشی دینے کیلئے کوئی بھی تیار نہیں ہوتا ہے لیکن ڈرامے اور ڈھکوسلے سے دوسروں کی تلاشی. لینے میں ہر حکمران اور اپوزیشن قائدخوامخواہ میںپیش پیش ہوتا ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے بھانڈ اور. مداری کا کردار ادا کرنے میں بھی سیاسی قیادت کو ذرا بھی شرم نہیں آتی ہے۔ جو ہواہے سو ہواہے لیکن آئندہ کیلئے بہت زبردست انقلابی اقدامات کی اب ضرورت ہے۔ Imran Khan

Threatening khat Imran Khan


دنیا کو اسلامی قانون قابلِ قبول ہوگا؟Imran Khan
سورۂ نور میں اللہ نے عورت پر بہتان لگانے کی سزا80کوڑے مقرر کی ۔ کیا اس سزا کو دنیا وحشیانہ اور جنگل کا قانون قرار دے سکتی ہے؟۔ اسکے اثرات دنیا پر کیا مرتب ہونگے؟ اور ا سکے ردِ عمل میں کن نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟۔کیا اس کی وجہ سے ہم معاشرہ پتھر کے زمانے میں دھکیل دیں گے؟۔

حضرت عائشہ پر بہتان لگایا گیا تھا تو سورۂ نور کی یہ آیات. نازل ہوئی تھیں اور نبی کریم ۖ سے مسلمانوں کا جذباتی لگاؤ آج سے ساڑھے چودہ سو سال پہلے بھی .تھا اور آج بھی ہے۔ اس بہتان کے ردِ عمل میں جذبات کا سمندر اتنابھی موجزن ہوسکتا تھا کہ بہتان لگانے والے افراد کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے جلادیا .جاتا اور تاریخ میں ان لوگوں کو بدترین سزا دے کر عبرت کا نشان بنادیا جاتالیکن اللہ تعالیٰ نے ایک طرف عورتوں کو تحفظ فراہم کیا اور دوسری طرف بہتان لگانے والے کمزور لوگوں کو بھی تحفظ فراہم کیا۔ جبکہ ہماری عدالتوں میں طاقتور اور کمزورکو انصاف دینے کا معیار جدا جدا ہے۔ اسلام کا یہ قانون دنیا اور پاکستانی مسلمانوں میں ایک بہت بڑا انقلاب برپا کردے گا۔

اخبار نوشتہ دیوار کراچی۔ شمارہ اپریل 2022
www.zarbehaq.com
www.zarbehaq.tv
https://www.youtube.com/c/Zarbehaqtv

اس پوسٹ کو شئیر کریں.

لوگوں کی راۓ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اسی بارے میں

طالبان اور پاک فوج کے درمیان جنگ کو صلح میں بدلنے کیلئے ایک واقعہ کی تحقیق کی جائے!
چوہے کی بل سے آواز ایک بڑا راز ؟ فیس بک پر انگریزی کی تحریر کا ارود ترجمہ اور اس کاجواب!
پاکیزہ بات کی مثال پاکیزہ درخت کی طرح ہے اس کی جڑ مضبوط اور شاخیں آسمان میں ہیں