تبصرہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب بتوں کو توڑ دیا اور پھر آگ میں ڈال دئیے گئے, حضرت عیسی علیہ السلام کے معجزات اور حضرت خضر علیہ السلام کا بچے کو قتل کرنا وغیرہ یہ توحید کا وہ مقام ہے جو عام لوگوں کیلئے نہیں۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دل کے اطمینان کیلئے جب سوال کیا اور پھر پرندوں کو ذبح اور ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد زندہ ہوتے دیکھا لیکن جاوید غامدی نے اپنا ہدف اس توحید کی مخالفت کو بنایا ہوا ہے۔