تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———–
جب نوازشریف کے لوگوں کو محکمہ زراعت کے نام پر توڑ دیا گیا پھر لوٹوں اور متضاد قوتوں کے توسط سے عمران خان کی حکومت بنائی گئی ۔ اور ۔ ۔ ۔
عمران خان امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے کہتا تھا کہ ۔ ۔ ۔
نوازشریف کی مراعات جیل میں بھی بند کردیں گے !
پھر ۔ ۔ ۔
امریکہ کی حکومت بدل گئی اور جوبائیڈن نے عمران خان کو لفٹ دینی چھوڑ دی ۔
جنرل قمر باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے لیے کس طرح قانون سازی کی گئی !
اور پھر ۔ ۔ ۔
عمران خان نے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن دینے کی تصدیق بھی کردی ۔
مصطفٰی نواز کھوکھر آپ مخلص انسان ھیں
لیکن !
سیاستدانوں کے لئے کوئی قربانی مت دیں ۔
یہ سب ایک دوسرے سے مختلف نہیں ھیں ۔