پوسٹ تلاش کریں

Reaction of PTI Senator Dost Muhammad Mehsud PTM Leader Alamzeb Mehsud and Masood Hayat Preghal on existence of land mines within mehsud area of Waziristan

Reaction of PTI Senator Dost Muhammad Mehsud PTM Leader Alamzeb Mehsud and Masood Hayat Preghal on existence of land mines within mehsud area of Waziristan اخبار: نوشتہ دیوار

KEY WORDS: PTM, SSP Rao Anwar, SENATOR PTI Dost Muhammad Mehsud, Naqeeb Ullah Mehsud, Naqeeb Ullah Mehsud, Naqeeb Ullah Mehsud, Mehsud Tribe,Mehsud Tribe, Mehsud Tribe, Waziristan,

کاش میں پشتون نہ ہوتا فلسطینی یا کشمیری ہوتا تو کوئی میرے لئے دو آنسو تو بہاتا۔ سینیٹر پی ٹی آئی (PTI)دوست محمد محسود(Dost Muhammad Mehsud) کا سینیٹ سے خطاب

آئل ٹینکر الٹ جاتا ہے (240)افراد پیٹرول چوری کرتے ہوئے ہلاک ہوگئے تو( 40، 40 )لاکھ دئیے
کیماڑی میں گیس سے ہلاک ہونیوالوں کو( 25،25)لاکھ اور ہزارہ برادری کو (15،15)لاکھ روپے دئیے
ہمارا کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔ یہاں سینکڑوں لوگ لینڈ مائنز میں شہید ہوچکے ہیں یہ جوپی ٹی ایم(PTM) اینٹی پاکستان تو ٹھیک ہے مگر یہ ظلم اور نا انصافی کو دیکھ کر بنی ہے۔ فورا چیف منسٹر چلاجائے اور مرج ایریا میں انکو (40، 40)لاکھ اور ایک ایک نوکری دی جائے

TEST

رپورٹ: رقیب اللہ محسود، فیس بک، ویڈیو پی ٹی وی
تحریک انصافso کے سینیٹر دوست محمد محسود (Dost Muhammad Mehsud) نے سینٹ سے خطاب کرتےso ہوئے کہا میرا علاقہ جل رہا ہے میرا علاقہ تباہ ہورہا ہے۔ پرسوں لینڈ مائن کی وجہ سے ہمارے پھول جیسے تین بچے شہید ہوئے۔ سر جی! میرا کیا قصور because ہے کہ میں اس پاکستان مین پشتون ہوں ۔ میرے ساتھ وہ سلوک نہ کیا جائے، کاش میں فلسطین PTM میں ہوتا، کاش میں کشمیر میں ہوتا تاکہ لوگ میرے لئے دو آنسو بہاتے۔ آج SSP Rao Anwar

میرے سینکڑوں لوگ لینڈ مائن کی وجہ سے شہید ہوچکے ہیں۔ سینکڑوں لوگ ٹانگوں سے معذور ہوچکے ہیں۔ کوئی ان کا پوچھنے والا نہیں ہے and، میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ملتان میں ایک آئل ٹینکر (multan oil tanker accident)الٹ جاتا ہے وہاں کے (240) افراد پیٹرول چوری کرتے ہوئے ہلاک because ہوجاتے ہیں۔ ان کو حکومتand کتنی کمپنسیشن دیتی ہے؟۔ اسپیکر چیئر and مین صاحب(40,40)لاکھ روپے ایک ایک کے لواحقین کو دیا ہےso ۔ اسپیکر چیئر مین صاحب! ڈیڑھ سال پہلے کراچی میں ایک شپ تھیand اس سے گیس (keamari gas incident) خارج ہوئی۔ کوئی دس بیس because آدمی فوت ہوگئے تھے۔ اس کو حکومت نے( 25، 25 )لاکھ روپے دیا ہے۔

TEST

کوئٹہ میں جو ہمارے اہل تشیع شہید (quetta hazara killing)ہوئے تھے تینand چار and مہینے میں ان کے لئے. because پرائم منسٹرخاص طور پر گیا۔ ان کو ایک ایک. نوکری دی اور ساتھ میں( 15، 15)لاکھ روپے Dost Muhammad Mehsud کے چیک دئیے۔ ہمارا کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ ہمارے and سینکڑوں لوگ لینڈ مائن میں so شہید ہوچکے ہیں۔ یہ پی ٹی. ایم (PTM)پشتون تحفظ موومنٹ اینٹی because پاکستان تو ٹھیک ہے لیکن and

یہ ظلم اور بے انصافی کو دیکھ کر بنی ہے۔ and نقیب. اللہ محسود (Naqeeb Ullah Masood)کا قتل ہوتا ہے،( 450)محسودوں and کو ایس ایس پی را ؤانوار (SSP Rao Anwar)نے قتل کیا. تھا اور زرداری(Asif Zardari) نے کہاandand تھا کہ یہ and سندھ کا بہادر بیٹا ہے۔ وہ بھی ابھی تک دندناتا ہوا پھر رہا ہے اس کا and بھی کسی نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔ دہشت so گردی کے خلاف جنگ (War on Terror) so پر جو ہماری آرمی نے قربانی دی ہے ان so پر آفرین ہے. اور میں شاباش دیتا ہوں کہ جہاں پر بھی کہیں بھی کسی قوم میں so تکلیف آتی ہے آرمی لبیک کرکے آجاتی ہے۔

لیکن میں اپنے علاقے کی بات کررہا ہوں ساتھ so وزیرستان so کا محسود ایریا کہ so PTM میں and وہاں چاقو بھی نہیں رکھ Dost Muhammad Mehsud سکتا۔ وہ چاقو بھی دیکھتے ہیں کہ. کہیں چاقو تونہیں لیکر جارہا ہے۔ وہاں پر میںسر کلہاڑا لیکر گھومتا ہوں۔ آئن سٹائن (Albert Einstein)سے کسی نے پوچھا کہ because تھرڈ ورلڈ وار(Third World War) کی کیا پوزیشن ہوگی؟ so ۔ تو اس ن.ے کہا کہ تھرڈ Mehsud Tribe ورلڈ وار کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے لیکن فورتھ ورلڈ because وار کلہاڑیوں اور پتھر سے لڑی PTM میں جائے گی۔ میرے گھر تباہ. و برباد ہیں۔ سروے کے نام پر ہمیں ورغلایا جارہا ہے ، because میری قوم and کو پیسہ نہیں دیا جارہا ہے۔

Dost Muhammad Mehsud

قربانیاں ہم نے دیں ہمارے آبا و اجداد نے اس because پاکستان کے لئے قربانیاں. دی ہیں۔ لینڈ مائن (Landmines killing people in Pakistan’s South Waziristan)کے سلسلے میں اگر حکومت نے نوٹس نہیں لیا ، میں حکومت کو یہ مشورہ دے رہا ہوں آرمی کو because یہ مشورہ دے رہا ہوں کہ خدا کے واسطے فورا کمپنسیشن. کا اعلان کردیں۔ فورا چیف منسٹر چلاجائے مرج ایریا میں اور (25، 25)لاکھ یا (40، 40)لاکھ فورا ان کو دے دیا جائے۔ اور باقی and سینکڑوں لوگ. جو شہید ہوئے ہیں یا Dost Muhammad Mehsud معذور ہوئے ہیں ان کیلئے ایک ایک نوکری کا بندوبست بھی کریں۔

دوسری میری آرمی سے اور پاکستان سے and یہ درخواست ہے کہ اس بلا کو جس and کو ایڈن اینمی کہا جاتا ہے اس سے نمٹنے. کیلئے چار پانچ سو ہمارے محسود نوجوانوں کو تین Dost Muhammad Mehsud چار سال کیلئے کنٹریکٹ پر بھرتی کرالیں ان کو چار چھ مہینے کی ٹریننگ دیں اینٹی مائن and کی کہ کس طرح کلیئر کئے جاتے ہیں اور ان کو تربیت یافتہ کتے دئیے جائیں۔ انشا اللہ یہ علاقہ پاک ہوجائے گا۔ یہ انتہائی and ضروری ہے اورحکومت پاکستان کو اس کا ترجیحی طور پر نوٹس لینا چاہئے۔
www.zarbehaq.com www.zarbehaq.tv

Dost Muhammad Mehsud

Dost Muhammad Mehsud

اس پوسٹ کو شئیر کریں.

لوگوں کی راۓ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اسی بارے میں

بیداری کسی عنوان کے بغیر اور شیطان پر ایک حملہ
مشرق سے دجال نکلے گا جس کے مقابلے میں امام حسن علیہ السلام کی اولاد سے سید گیلانی ہوگا! علامہ طالب جوہری
حقیقی جمہوری اسلام اور اسلامی جمہوری پاکستان کے نام سے تاریخ ، شخصیات ، پارٹیاںاور موجودہ سیاسی حالات :حقائق کے تناظرمیں