بلوچستان میں دہشت گرد مسلح تنظیمیں مسئلہ ہیں۔ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ - ضربِ حق

پوسٹ تلاش کریں

بلوچستان میں دہشت گرد مسلح تنظیمیں مسئلہ ہیں۔ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ

بلوچستان میں دہشت گرد مسلح تنظیمیں مسئلہ ہیں۔ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اخبار: نوشتہ دیوار

بلوچستان میں دہشت گرد مسلح تنظیمیں مسئلہ ہیں۔ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ

(اسلام آباد) وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پریس بریفنگ کے دوران جواب دیتے ہوئے بہت کچھ کہا جسکا خلاصہ یہ ہے کہ اسلام آباد میں بلوچستان سے آئے ہوئے احتجاجی بلوچوں سے ہماری بھی ہمدردیاں ہیں۔ بلوچستان میں ؒٓBLAوغیرہ کی دہشت گرد تنظیمیں ہیں۔ ان دہشت گردوں کے لواحقین اور بچے بھی ہوتے ہیں اور اپنے دہشت گرد باپ، بیٹے، بھائی اور رشتہ داروں سے محبت ہمدردی ہوتی ہے۔ ہمیں اس چیز کا بھی احساس ہے۔ جو لوگ مجھے برا بھلا کہہ رہے ہیں اور ان کے حق میں کالم لکھ رہے ہیں۔ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کھل کر پھر بندوق اٹھائیں اور دہشت گردوں کیساتھ مل کر ریاست کے خلاف لڑیں۔سن1970میں کالم نگار (نجم سیٹھی) ان کیساتھ لڑنے کو پہاڑوں پر چڑھ گئے تھے جن کا میں نام نہیں لوں گا۔
ہمارا عدالتی نظام ایسا ہے کہ ہزاروں افراد کے قاتلوں کو سزا نہیں دے سکا۔ نگران وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ نظام کو درست کرے۔ دہشتگردوں نے بلوچوں کو بھی مارا۔یہ مجھے بھی ماردیں گے۔ دو فیصد بیرونی فنڈز سے دہشتگردی کرتے ہیں۔98فیصد بلوچ ریاست کیساتھ ہیں۔ریاست نمٹ سکتی ہے۔

اخبار نوشتہ دیوار کراچی،شمارہ جنوری 2024
www.zarbehaq.com
www.zarbehaq.tv
Youtube Channel: Zarbehaq tv

اس پوسٹ کو شئیر کریں.

لوگوں کی راۓ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

اسی بارے میں

مولانا فضل الرحمن کو حقائق کے مفید مشورے
حکومت وریاستIMFسے قرضہ لینے کے بجائے بیرون ملک لوٹ ماراثاثہ جات کو بیچے
ملک کا سیاسی استحکام معاشی استحکام سے وابستہ ہے لیکن سیاسی پھنے خان نہیں سمجھ سکتے ہیں؟