پوسٹ تلاش کریں

CIA Team had a secret visit of Pakistan? Comments on Googly News, Asad Toor, Hamid Mir, President of ANP Khan Abdul Wali Khan, Habib Jalib, Shah Ahmed Noorani and Prof. Abdul Ghafoor.

CIA Team had a secret visit of Pakistan?  Comments on Googly News, Asad Toor, Hamid Mir, President of ANP Khan Abdul Wali Khan, Habib Jalib, Shah Ahmed Noorani and Prof. Abdul Ghafoor. اخبار: نوشتہ دیوار

Keywords: Googly News, Asad Toor, Hamid Mir, ANP, Khan Abdul Wali Khan, Habib Jalib, Jamat e Islami, Imran khan


سوشل میڈیا پر یہ خبر دیکھ کر دل باغ باغ ہوا کہ امریکی (CIA)کے چیف نے پاکستان کا خفیہ دور ہ کیا، آرمی چیف اور (DGISI)سے ملاقاتیں کیں مگر وزیراعظم نے ملنے سے انکار کیا۔

تحریر: سید عتیق الرحمن گیلانی

پھرGoogly News سوشل میڈیا پر دوسری خبر اس حوالے سے دیکھ لی کہ امریکی (CIA)کے چیف نے آرمی چیف اور(DGISI)سے ملاقات کی مگروزیراعظم کو ایک عارضی مہرہ سمجھ کر ملنے سے انکار کیا

ایک خبر میں وزیراعظم کے بلند مورال کو پیش کرکے آرمی (Pak Army)کی حیثیت کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی اور وزیراعظم کو بہادر ثابت. کیا گیا اور دوسری خبر میں وزیراعظم کو بے حیثیت بنایا گیا

جب گوگلی نیوز (Googly News)سوشل میڈیا پر خبر سنی کہ ” امریکی سی آئی اے کے چیف نے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا اور اس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور (ISI )کے چیف سے خفیہ ملاقاتیںso کیں اور. وزیراعظم عمران خان نے( CIA)کے چیف سے ملاقات کو اپنے پروٹوکول کے خلاف قرار دیا کہ ایک وزیراعظم کیلئے یہ Googly News ممکن نہیں ہے کہ کسی غیر ملکی ادارے اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات کرے تو بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی کہ وزیراعظم عمران خان so(Imran Khan)نے کریڈٹ کا حق ادا کردیا کہ واقعی بڑا بہادر ہے اور اسso کو بہادر کہنے والوں کا ایک اچھے اور ضرورت کے وقت اس نے حق بھی ادا کردیا ہے۔

Asad Toor

میں نے پروگرام بنایا کہ اسپیشل شمارہso شائع کرکے اپنے اخبار کے ذریعے پوری قوم کو خبردار کیا جائے کہ ایک بہادر وزیراعظم عمران خان (Imran Khan)کو سب کی. طرف سے خراج تحسین Khan Abdul Wali Khan پیش کی جائے۔ حکمرانوں کے قصیدےso لکھنا ہمارے مزاج کے خلاف ہے۔ حضرت عمر (Hazrat Umar)نے رسول اللہ ۖ کی تعلیم وتربیت اورso اللہ تعالی کی. طرف سے وحی کے ذریعے جو مزاج پایا تھا وہ نبیۖ کے دور میںso بھی اپوزیشن کا بہترین کردار Googly News تھا۔ حضرت عمر نے کفر کی حالت میں بھی تلوار لیکر نبیۖ کو سرِ عام قتل کرنے کی اپوزیشن کا کردار ادا کیا تھا۔ جس کی بدولت اللہ تعالی نے Khan Abdul Wali Khan ہدایت سے بھی نواز دیا تھا۔ اللہ تعالی کو منافقت کفر سے زیادہ بدتر لگتی ہے اسلئے فرمایا کہ ”منافقین جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہونگے”۔

Asad Toor


مجھے صحابہ کرام میں حضرت عمر ہی کا مزاج سب سے زیادہ پسند ہے جب اپوزیشن کی تو سرِ عام قتل کرنے کی راہ پر چل نکلے اور جب پتہ چلاکہ معاملہ اپنے گھر سے ہی خراب Khan Abdul Wali Khan ہے تو پہلے اپنی بہن اور بہنوئی. کا رخ کیا۔ جب اسلام کو. قبول کیا تو پھر اعلانیہ آذان اور اعلانیہ ہجرت کرکے فاروق اعظم کے لقب سے Googly News نوازا گیا۔ ہیکل نے نبیۖ کو پہلی پوزیشن پر اپنی کتاب میں رکھا اور. مسلمانوں میں دوسرا نام صرف اور صرف حضرت عمر ہی کا شامل کیاتھا۔ سوبڑے انسان: ہیکل(The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History)

پھر سوشل میڈیا پر اسدطور (Asad Toor)کا ویلاگ سن لیا ،اس نے کہا ہے کہ ”اپریل کے آخری ہفتے میں امریکی (CIA )کاچیف آیا اور اس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ (Qamar Javed Bajwa) .اور( DGISI)سے ملاقاتیں. کیں لیکن وزیراعظم عمران خان (Prime Minister Imran Khan)سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔ اس کو اپنے. ذرائع سے معلوم ہوا ہوگا کہ وزیراعظم کے دن تھوڑے ہیں اسلئے طویل المدت معاہدے کیلئے اس کی کوئی حیثیت نہیں ”۔

TEST


گوگلی نیوز(Googly News) اور اسد طور(Asad Toor) کیso خبروں میں بہت بڑا تضاد ہے اوریہ نہیں پتہ Khan Abdul Wali Khan چلتا کہ. کس کی بات درست اور کس کی غلط ہے۔ البتہ ایک میں وزیراعظم عمران خان (Prime Minister Imran Khan) کی بہادری اور دوسری خبر میں اس کوبہتso بے وقعت بنایا گیا ہے۔ دونوں خبروں میں اس تضاد سے کیا ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے؟۔ پہلی خبر میں وزیراعظم کی تعریف ، سول قیادت کی اہمیت اور فوج(Pak Army) کی بے بسی اور بے توقیری soکا اظہار کیا گیا ہے. اور دوسری خبر میں وزیراعظم کی حیثیت کا ستیاناس کردیا گیا ہے۔

دونوں خبروں کیso تشہیر کے الگ الگ مقاصد ہیں۔ پہلی خبر میں اس بیانیہ کا اظہار ہے کہ سول قیادت ہی اس ملک کو خفیہ سازشوں سے Googly News بچانے میں اپنا بنیادی کردارso ادا کر رہی ہے اور دوسری خبر میں یہ باور کرانے کی کوشش کی گئی ہے کہ آرمی قیادت ایک جزو لاینفک ہے لیکن اسکے ساتھ عمران خان(Imran Khan) .کی جگہ نوازشریف (Nawaz Sharif PML-N)اور شہباز شریف(Shahbaz Sharif) کا جوڑ بنتا ہے،عمران خان (Imran Khan)کا نہیں۔ یہ نوازشریف (Nawaz Sharif PML-N) کا مقدمہ ہے soتاکہ جمہوریت کے نام پر صحافی مافیہ بھاڑا لے کر اپنا نمک اور کھایا پیا حلال .Habib Jalib کرے۔

Asad Toor


اسد علی طور (Asad Toor) وہ صحافی ہے جس کو حال ہی میں مار پڑی تھی اور Habib Jalib مارنے والوں نے اس کو بتایا تھا کہ ہمارا تعلق پاک فوج (Pak Army)کی خفیہ ایجنسی (ISI)کیساتھ ہے۔ جس پر حامد میر .(Hamid Mir)نے وائس آف امریکہ (voice of america)کو انٹرویو دیا تھا کہ ”پاک فوج کی ایجنسیاں اپنی حرکتوں سے باز نہ آئیں اور گھروں میں گھس کر مارنا شروع کیا تو پھر ہم بھی انکے گھروں میں گھسیںگے۔

یہ بے غیرت سامنے Habib Jalib نہیں آتے ہیں بلکہ چھپکے وار کرتے ہیں، اگر ان میں. اتنی جرات ہو تو ہمارے سامنے آجائیں ۔ یہ بزدل ہیں، کبھی سامنے نہیں آئیںگے۔ ان کے پاس بندوقیں ہیں،ہمارے پاس بندوق نہیں ہے مگر یہ ہمارے گھروں میں گھسیںگے تو ہم بھی ان کے گھروںمیں گھس. جائیں گے اور بتائیںگے کہ کس جنرل کی بیوی نے کس جنرل کو اپنے گھر میں گولی ماری تھی”۔

Asad Toor

سوشل میڈیا پر حامد میر (Hamid Mir)کو مخالف اور حامی طبقات کی طرف Habib Jalib سے بڑی پذیرائی مل گئی۔ جیو نیوز پر اس کو کیپٹل ٹاک (geo news capital talk)کرنے سے روک دیا گیاہے۔ (PDM )کے قائدین مولانا فضل الرحمن (molana fazal rehman JUI)اور ن لیگ وغیرہ کے رہنما بھی اسد طور کے. پاس اظہار یکجہتی کی غرض سے گئے اور ساتھ ساتھ ابصار عالم کے پاس بھی پہنچے ،جس نے صحافت چھوڑنے اور ن لیگ میں Googly News شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ کچھso سوالات اٹھ رہے ہیں کہ ابصار عالم ن لیگ میں شامل ہوچکا تھا جس کو گولی لگی تھی لیکن (PDM)اور ن لیگ کی قیادت ان تک Habib Jalib پہلے کیوں. نہیں پہنچی تھی؟۔ اسدطور (Asad Toor)کو زدوکوب کیا گیا تھا اور اس پر معاملہ اتنا اٹھایا گیا ہے؟۔

Asad Toor

Googly News حامد میر(Hamid Mir) نے ایک بچے سچل پر بھی ویڈیو بنائی ہے جس کے صحافی باپ…………………. کواغوا کیا گیا تھا اور اس وقت اس کی عمر صرف چھ ماہ تھی۔ اب اس کی. تیس سالہ ماں بھی فوت ہوچکی ہے جس نے اقوام متحدہ میں اپنے شوہر کیلئے سوال اٹھانا تھا۔ جس Habib Jalib پر سازش کے تحت مارنے کے خدشے کا اظہار. بھی کیا گیا ہے اور تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا گیاہے۔

اسد طور (Asad Toor)نے اپنی ایک وڈیو میں جنرل باجوہ (Qamar Javed Bajwa)کا یہ بیان بالکل مسترد کردیا تھا کہ نوازشریف اپنے ہی بوجھ سے گرے تھے۔ حالانکہ پارلیمنٹ کے .بیان، قطری خط لکھنے اور پھر اس سے لاتعلقی کا اظہار کرنے کے بعد غیر جانبدار اور بھاڑہ لینے سے پاک صحافی یہ کبھی نہیں کہہ سکتا ہے۔

TEST

لیکن خدشہ یہ بھی ہے کہ نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ سے خاموش مفاہمت ہی کے نتیجے میں اسد طور(Asad Toor) اور حامد میر (Hamid Mir)کا ایک ڈرامہ ترتیب دیا گیا ہواور اس اسکرپٹ میں عمران خان .(Imran Khan)کے طیش و غضب سے بچنےso اور جعلی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کیلئے (PDM)کو موقع فراہم کیا گیا ہو؟۔ اسلئے کہ( PDM )کےso قائدین نے ابصار عالم (Senior journalist Absar Alam)کو نہیں پوچھامگر اب کیسے بہادر بن گئے ہیں؟۔

جب (PDM)نے مفاہمت کی راہ اپنائی تھی تو مولانا فضل الرحمن .(molana fazal rehman JUI)نے کافی عرصہ بعد ظفراللہ خان جمالی (Zafarullah Khan Jamali)کی تعزیت کی تھی اور soاب احتجاجی جلسے جلوسوں اور تحریک انصاف کی. حکومت کو گرانے کے بجائے بات اسد طور (Asad Toor)سے لیکر ابصار عالم (Senior journalist Absar Alam)پر ختم ہوگئی ہے۔ یہ soٹھنڈی ٹھار پالیسیاں علامتی اور مفاہمتی عمل ہے جو عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔

TEST

حامد میر (Hamid Mir)نے پیپلزپارٹی (PPP)کو مشورہ دیاکہ بھٹو (Bhutto)کی وہ کتاب چھاپ لیں جس. میں سردار عطا اللہ مینگل (sardar attaullah mengal)کے بیٹے پر مجرمانہ خاموشی کاso اعتراف ہے۔ کسی بھی. سیاستدان اور صحافی کا سچ سچ نہیں بلکہ ایک کہانی ہے جو ایک. طویل عرصہ ضائع ہونے کے بعد منظر عام پر آئے۔صدر سکندر مرزا(sikandar mirza president pakistan)اور ذوالفقار علی بھٹو (zulfiqar ali bhutto)نے قوم کو جن کہانیوں سے لوگوں کو آگاہ کیا ہے. وہ معتبر تب ٹھہرتیں جب اپنے وقت پر اس کا اظہار ہوتا۔ کربلا میں حضرتso حسین یزید. کی بیعت کرنیکے بعد کسی جیل میں کوئی کہانی لکھتے تو یہ. بکواس کے علاوہ کچھ ہوتا حبیب جالب (Habib Jalib)نے وقتso کے حکمرانوں کے خلاف جب بولنا شروع کیا تو ہردور جیل میں گزارا تھا۔

آج سچ کیلئے مشکلات نہیں بلکہ خریدے گئے صحافیوں کی کھلی یلغار کا معاملہ ہے۔حامد میر (Hamid Mir)جس باپ کا بیٹا ہے تو اسکا بھائی عامر میر (Amir Mir)بھی اسی باپ کا بیٹا ہے۔ وہ نوازشریف (Nawaz Sharif PML N)پر پیپلزپارٹی (PPP)کے پلیٹ فارم سے سخت تنقید کیوں کرتا ہے؟۔ جس کو جنگ گروپ وجیو جمہوریت کا بہت بڑا معصوم چیمپئین بناکر پیش کررہا ہے؟ یہ رائے اور تجزئیے کا اختلاف نہیں ہے بلکہso سہیل وڑائچ اگر اپنی غیرجانبدارانہ. صحافت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑتے تو اس کو کھلا تضاد قرار دیتے۔
عوامی نیشنل پارٹی (ANP)کے صدر خان عبدالولی خان (Khan Abdul Wali Khan)کیso جماعت میں حبیب جالب (Habib Jalib)شامل تھے۔

TEST

افغان امریکی جہاد (Afghan Jihad)کیلئے چندہ مانگنے والےso مولوی نے جب مردان کے خان کی. شادی میں شرکت کی تو جہاد کیلئے چندہ مانگنے کی نیت سےso اس خان کو تنگ کرنا شروع کیا کہ .دین کی زندگی میں کوئی خدمت نہیں کی۔ خود جہاد میں گئے اورنہ کسی اور کو بھیجا تیری قبرتباہ ہے اور آخرت کا عذاب یقینی ہے۔ اسلام کی کوئی علامت تجھ میں نہیں ہے اور نہ اسلام کی جانی مالی خدمت کی ہے۔

ولی خان (Wali Khan)نے انگریزی میں اس خان سے کہا کہ مولوی(Molvi) کوso میرے پاس بھیج دو۔ جب ولی خان (Wali Khan) کو اس نے دیکھا تو اس کا رنگ پھیکا پڑگیا اور کہنے لگا کہ ولی خان (Wali Khan) تو بہت عالم آدمی ہیں۔اس کی داڑھی ہے اور نہ. مونچھ لیکن پارلیمنٹ میں مولانا مفتی محمود(Mufti Mehmood JUI)، مولانا شاہ. احمد نورانی(Moulana Shah Ahmed Noorani) ، پروفیسر غفور( Prof. Abdul Ghafoor Jamat e Islami) سب سیاسی مذہبی جماعتوں کے امام ہیں۔

TEST

خوشامد کرکے کوشش کی کہ کسی طرح جان کی خلاصی پالے۔ ولی خان (Wali Khan)نے کہا کہ آج تک کسی مولوی نے پہلی مرتبہ. سچ بولا ہے مگر یہ تو بتا کہ رسول اللہۖ نے خود جہاد کیا یا چندہ کیا تھا؟۔ مولوی نے کہا کہ آپۖ جاتے تھے۔ولی خان (Wali Khan)نے کہاکہ آپ کبھی گئے ہو یا صرف چندےso پر اکتفا کرتے ہو؟۔ اس نے کہا کہ گیا نہیں مگر آئندہ دیکھتا ہوں۔ ولی خان نے اس خان سے کہا کہ کل اس کو اسلحہ. گولیاں خرید کر دیدو اور لنڈی کوتل افغان سرحد پر جہاد کیلئے چھوڑ آ۔ تو مولوی (Molvi)آئیں بائیں اور شائیں کرتا ہوا رفوچکر ہوا۔ اس خان نے کہاکہ مولوی نے کھانا بھی چھوڑ دیا؟۔

ولی خان (Wali Khan)نے کہاso کہ کھانا کیا وہ میری. باتوں کا سامنا کرے تو جنت کو بھی چھوڑ دے گا۔ ولی خان (Wali Khan)کہتا تھا کہ نبیۖ کے دور میں جہادso ہوتا تو مالِ غنیمت سب میں برابر تقسیم ہوتا تھا لیکن یہ کونسا جہاد ہے جو افغانستان میں ہورہا ہے اور مالِ غنیمت منصورہ لاہور میں بٹ رہاہے۔

TEST

جب ولی خان (Wali Khan)کا انتقال ہوا تو حامد میر (Hamid Mir)نے جیو (Geo TV)میں کرائے کے جہاد کی فیکٹریوںso کو. مقبول بنانے کا ٹھیکہ اٹھارکھا تھا۔ مفتی نظام الدین شامزئی (mufti nizamuddin shamzai)سے بھی کہاتھا کہ اگر یہ لوگ واشنگٹن. سےso براستہ رابطہ عالم اسلامی (rabita alam e islami )مکہ مکرمہ ڈالر (Dollar)لینے اور علما کو خریدنے سے باز نہیں آئے.

تو انso کا بھانڈہ بیچ چوراہےso پھوڑ دینا مگر ولی خان کی وفات پرپروگرام میں جماعت اسلامی کے پروفیسر غفور احمد ( Prof. Abdul Ghafoor Jamat e Islami) ، ایم کیوایم ڈاکٹر فاروق ستار (Muhammad Farooq Sattar MQM)اور کسی soمسلم لیگی (PML N)کو دعوت دی تاکہ ولی. خان کو وفات کے بعد بھی معاف نہ. کیاso جائے لیکن حیرت انگیز طور پر جب سب مخالف مہمانوں نے اعلی ظرفی کا بہت بڑا مظاہرہ کرتے ہوئے ولی خان کی خوبیوں کو بیان کیا تو حامد میر(Hamid Mir) کا رنگ ایسا فق ہوگیا تھا جیسے کسیso اغوا شدہ دلہن کو زبردستی سے نکاح پڑھایا جائے۔

حامد میر (Hamid Mir)اچھے انسان اور صحافی. ہیں لیکن وہ جسso ماحول کے پروردہ ہیں اس میں اچھائی اور برائی کے احساسات کا شاید پتہ نہیں چلتا ہے۔ اگر واقعی اپنے گزشتہ نامہ اعمال سے توبہ کرکے سچائی کی راہ چلے ہیں تو ہم اپنی طرف سے شاندار الفاظ میں خیر مقدم بھی کریںگے۔ صحافت اور شرارت میں فرق ہے۔ البتہ وہ شریف آدمی ہیں اور اغیار کے ایجنٹ نہیں ۔
www.zarbehaq.com www.zarbehaq.tv

اس پوسٹ کو شئیر کریں.

لوگوں کی راۓ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

اسی بارے میں

عورت کے حقوق کا بہترین قرآنی چارٹر