تبصرہ عتیق گیلانی
———-
اس ولاگ کو عام کرنے کی ضرورت ھے ۔ جس کے نتیجے میں پاکستان کی مختلف قوموں میں نفرت نہیں پھیلے گی ۔
ھم نہیں چاھتے کہ ۔ ۔ ۔ افغانستان میں پشتون ، ازبک ، تاجک ، ترکمان اور ھزارہ میں نفرت ھو !
تو اس طرح بلوچ ، پنجابی ، سندھی ، سرائیکی اور پشتون قوم میں بھی نفرت نہیں ھونا چاہیے ۔
آللہ تعالٰی سب کیلئے آسانی فرمائے اور ۔ ۔ ۔
ایسے لوگوں کو نہیں بھیجنا چاھیئے جن کی زندگی کو خطرات ھیں ۔
اللہ انسانیت اور اسلام کی روح سب میں جگادے ۔
اور ۔ ۔ ۔ ۔
آسانی کے دروازے کھول دے
یوکرائن کی خواتین اور بچوں کو دوسرے یورپی ممالک نے اپنے ھاں پناہ دے دی ھے !
کاش!
اسلام اور انسانیت کی روح ھمارے اندر بھی ۔ ۔ ۔
جاگ جائے !
افغان طالبان کو چاھیئے کہ ۔ ۔ ۔
اپنے شہریوں کو عزت ، آزادی اور زندگی کی ضمانت دیں ۔
ورنہ ۔ ۔ ۔
اللہ کے عذاب سے ڈریں !
اللہ کی پکڑ بہت سخت ھے