تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
————
اھم معلومات جس سے ملک کے نازک ترین حالات کا پتہ چلتا ھے ۔ ۔ ۔
اور ۔ ۔ ۔
صوبے و مرکز میں اعتماد کے فقدان کا تقاضہ لگتا ھے ۔
جہاں سرحدی پٹی کے مسائل ھیں اور صوبوں کی عوام تنگ آچکے ھیں ۔ ۔ ۔ بطور خاص پختونخواہ کی صوبائی حکومت کے نومنتخب وزیر اعلیٰ کا الزام کہ مساجد میں کتے باندھ دئیے جاتے تھے ۔ ۔ ۔
اور کہتے تھے کہ تم اور کتے ایک ھو !
اور دوسری طرف ڈرگز مافیاز کے الزامات سے معاملات کی سنگینی کا پتہ چلتا ھے ۔
اللہ اس نظام کی اصلاح اور عوام کی فلاح کا راستہ نکالے۔