امریکہ کی نصاب کتاب میں شیخ الاسلام کی خدمات کا بیان
فروری 26, 2024
امریکہ کی نصاب کتاب میں شیخ الاسلام کی خدمات کا بیان
ڈاکٹر طاہر القادری نے ویڈیو کلپ میں کہا کہ یہ کتاب امریکہ میں چھپی ہے جسکا نامTHINK WORLD RELEGION۔ رابسن مصنف ہے۔2011میں چھپی ہے۔ فلا ڈلفیا یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں جنہوں نے لکھی ہے۔ اور امریکہ کی بہت سی یونیورسٹیز، کالجز اور اسکولز میں شامل نصاب ہے۔ اس میں کرسچین ٹی ، جودھا ازم، ہندو ازم ، بدھا ازم اور اسلام پر ایک ایک چیپٹر ہے۔ ان کو ہائی لائٹ کیا ہے۔ جب اسلام پر آئے ہیں حضور علیہ الصلوة و السلام کی بعثت سے لے کر موجودہ صدی تک جس طرح ہر مذہب کو پڑھایا انہوں نے تو ہر مذہب کی ڈسکرپشن دی۔ اینڈ کرکے وہ لکھتے ہیں ایک ورژن اسلام کا امت کے سامنے وہ ہے جس کے بانی اسامہ بن لادن ہیں۔ ایک ورژن اسلام کا امت کے سامنے اس موجودہ صدی کا وہ ہے جو طاہر القادری نے دیاہے۔ (ڈاکٹر طاہر القادری نے5سو صفحات کی کتاب خوارج پر لکھی ہے جس میں وہابیت اور دہشت گردی کو جوڑا گیا ہے۔)
اخبار نوشتہ دیوار کراچی،الیکشن شمارہ فروری2024
www.zarbehaq.com
www.zarbehaq.tv
Youtube Channel: Zarbehaq tv
لوگوں کی راۓ