پوسٹ تلاش کریں

اسمبلی سے بلا وجہ غیر حاضر رہنے والوں کو تین طلاق کی طرح مستقبل چھٹی دی جائے تو بہتر ہوگا.

اسمبلی سے بلا وجہ غیر حاضر رہنے والوں کو تین طلاق کی طرح مستقبل چھٹی دی جائے تو بہتر ہوگا. اخبار: نوشتہ دیوار

naeema-kishwar-JUI-pakistani-senator-parliament-house-100-percent-attendance-Political-parties-Women-role-in-politics-teen-talaq-suspension

جمعیت علماء اسلام ف کی خاتون رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور کی اسمبلی میں 99فیصد حاضری ہے۔ وزیر اعظم اور وزیروں کی پریکٹس کرنے والے اور پریکٹس کے خواہشمند طبقے کیلئے بڑی معیوب بات ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں حاضری نہیں دیتے۔ بلا وجہ تین مرتبہ یا تین ماہ سے زیادہ غیر حاضر رہنے والوں کو تین طلاق کی طرح مستقل چھٹی دی جائے تو بہتر ہوگا۔

اس پوسٹ کو شئیر کریں.

لوگوں کی راۓ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اسی بارے میں

عدت کی علت کیا ہے؟ جاوید احمد غامدی
طلاق کے بارے میں قرآن وسنت کے درست تصورات اور مذہبی طبقے کے اختلافات کے حل کی طرف پیش قدمی؟
نکاح کے بارے میں قرآن وسنت کے درست تصورات اور مذہبی طبقات کے اختلافات کے حل کی طرف پیش قدمی