Home Dars-e-Nizami ایک انسان کو بچانا انسانیت کو بچانا ہے

ایک انسان کو بچانا انسانیت کو بچانا ہے

246
0

بھارت کی معروف شاعرہ لتا حیا اور ریٹائرڈ چیف جسٹس مرکنڈے ہندوستان میں کروڑوں مسلمانوں کی خاطرگائے کے خلاف انسانیت کیلئے آواز بلند کررہے ہیں ، یہ جذبہ اور قربانی اس قابل ہے کہ پاکستان یہ اعلان کردے کہ ان دونوں کی حق گوئی کے جواب میں آئندہ یہاں کوئی گائے ذبح نہیں ہوگی۔ ایک مباح کام کی وجہ سے ہم ڈیڑھ ارب انسانوں کے دل جیت سکتے ہیں ۔ ایک انسان کو بچانا انسانیت کو بچانا ہے۔